میرے خیال میں، نئی اصطلاحات کا نہ بننانا ایک بڑی وجہ ھے۔
دوسرا یہ کہ تحقیق اور کاروبار (چاھے کسی بھی زبان میں ھوں)، ان دونوں میں کثرت سے آئی ٹی کا استمال ھوتا ھے۔ اور ھماری اردو ان دونوں سے پرھیز کرتی رھی۔ اب آج کل کچھ امید پیدا ھوئی ھے ۔
اگر نئی اصطلاحات دیں جائیں اور آئی ٹی میں اردو...