بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
گرافکس ڈیزائننگ کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سافٹ ویئر ایڈوبی فوٹوشاپ کو شاید ہی کوئی نہ جانتا ہو۔فوٹوشاپ فوٹو ایڈٹنگ ، گرافکس ، اشتہارات کے ڈیزائن بنانے ، بہترین شہکار بنانے ، لوگو ڈیزائن کرنے غرض ہر کام جو گرافکس سے جڑتا ہو وہ فوٹو شاپ میں ممکن ہے۔ایڈوبی کمپنی کی...