یہ دور اقبال کا نہیں ہے، اقبال نے جو کیا ہے وہ سند نہیں ہے کہ وہی کرنا واجب ہے۔ ہر کلام میں بہتری کی گنجائش ہوتی ہے، اقبال کے بجائے آپ اُردو کی گرامر کو پڑھیں تو زیادہ بہتر ہے۔ اثر پذیری سے اجتناب کریں۔ یہاں میں اقبال سے نہیں محمد حسین سے بات کر رہا ہوں اور کلام بھی محمد حسین نے تالیف کیا ہے۔ اس...