مرا استاد سے فلسفہ ٹکراتا ہے کیونکہ انا و فنا دونوں ایک دُوجے کی ضد ہیں، میں اُستاد کی پیروی نہیں کرتا، کیونکہ مرا معیار کچھ اور ہے، اُن کا کچھ اور، یہی وجہ انفرادیت کو جنم دیتی ہے، وگرنہ اُستاد کی پیروی کرتے کرتے بندہ استاد کے خیالات اور انداز میں اس قدر گم جاتا ہے کہ اُن کے کلام کا اثر لیے...