اللہ اللہ، وضع دار بزرگ اس دنیا سے چلے ہی جا رہے ہیں، لیکن جب تک پاکستان کا نام باقی ہے (اور یہ تا قیامت ہے انشاءاللہ) مرحوم اصغر سودائی صاحب کا نام اور ان کا نعرہ ” پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ“ بھی باقی رہے گا۔
نعرۂ پاکستان کے خالق پروفیسر اصغر سودائی، 17 مئی2009 کو سیالکوٹ میں چل...