السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب کچن میں کام شام کرنے والے اور والیاں
بہنو اور بھائیو
ایک سلسہ شروع کرنے لگی ہوں
یہ سلسہ مجھے کافی پسند آیا تھا سوچا سٹارٹ کروں
امید ہے سب پسند کریں گے
میرے تھوڑے سے
مصوم سے
سوال ہیں
میں چاہتی ہوں آپ سب جواب دیں ابھی کئ ابھی
"...