مٹر
یہ ایک پھلی کے دانے ہین مٹروں کی دو قسمیں ہیں چھوٹے دانوں کے مٹر اور موٹے دانوں کے مٹر
ان کا سالن اور پلاؤ پکایا جاتا ہے۔ اور سلاد میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی تاثیر گرم خشک ہے۔ مٹروں کے استعمال سے خون پیدا ہوتا ہے۔ اور جسم پر گوشت بڑھتا ہے۔ مٹر قابض کشا ہیں جسم کی ورم کو دور کرتے...