نتائج تلاش

  1. سرفرازاحمدسحر

    برائے اصلاح

    جی جی قبلہ میں نے بھی یہی کیا ہے۔ خوش رہیں۔
  2. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    ایک پرانی غزل۔ جو اساتذہ کی نظر سے محفوظ رہی۔ ایک بار پھر اصلاح کی درخواست ہے۔ قبلہ الف عین صاحب جناب محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
  3. سرفرازاحمدسحر

    برائے اصلاح

    قبلہ طبیعت پہ ناگوار گزرا ہو تو معذرت کا طلب گار ہوں، میں ملّا والا شعر پھر بھی قتل کرنے سے رہا۔ اس لیے کہ قیمت ادا جو کر چکا ہوں۔ جہاں تک سالار والے شعر کی بات ہے۔ یقیناً آپ وہی سمجھےہوں گے جو میرے خیال میں تھا۔ اس لیے کہ سالار تو ایک ہی ہے۔ رائے دینے کا بہت بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
  4. سرفرازاحمدسحر

    برائے اصلاح

    رہنمائی کے لیے بے حد ممنون ہوں۔ سلامت رہیں۔
  5. سرفرازاحمدسحر

    برائے اصلاح

    اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔ محترم الف عین صاحب محترم خلیل الرحمن صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
  6. سرفرازاحمدسحر

    برائے اصلاح

    اساتذہ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔ شادی کے لیے بیٹی کی گھر بیچ رہا ہے دستار بچانے کو وہ سر بیچ رہا ہے احساس نہیں خیر کہ شر بیچ رہا ہے اخبار کا مالک تو خبر بیچ رہا ہے بے کار میں گٹھ خیر کی پھرتا ہوں اٹھائے واعظ ہے کہ منبر سے ہی شر بیچ رہا ہے ملّا نے دعا کی ہے لگائی ہوئی قیمت ملّا بھی...
  7. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    بہت بہت شکریہ سر سلامت رہیں۔
  8. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر سلامت رہیں۔
  9. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر سلامت رہیں۔
  10. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم الف عین، محترم شاہد شاہ نواز، محترم خلیل الرحمن، محترم سید عاطف علی اور محفل میں موجود دیگر اساتذہ سے بھی اصلاح کی درخواست ہے۔
  11. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    دشمن کا نبھاتے ہوئے کردار مرے یار جو جاں سے گئے سب تھے اداکار مرے یار سمجھو نہ حریفوں کےمقابل ہی فقط تم اپنی بھی صفوں سے ہوں خبردار مرے یار الزام سے جرگے میں بری کیوں نہ میں ہوتا دوچار قبیلوں کے ہیں سردار مرے یار مانوں میں بھلا کیسے یہ تقسیم وطن کی اُس پار اقارب ہیں تو اِس پار مرے یار خوشبو...
  12. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    سب سر پہ لیے کفر کا بہتان پڑے ہیں زنداں میں کئی صاحبِ وجدان پڑے ہیں اے خانہ نشینو تمھیں کس بات کا ڈر ہے اب شہر کے ایوان بھی سنسان پڑے ہیں رجعت کے مرے دیس میں مارے ہوئے انساں افکار نہ وجدان یہ بے جان پڑے ہیں پھر ماپ رہا ہے تُو مری فکر کی وسعت انبار دلائل کے، مری مان، پڑے ہیں گل تازہ سیاست کے...
  13. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    اتنا ہی نہیں بس پسِ زندان پڑے ہیں مقتل میں بھی تو صاحبِ وجدان پڑے ہیں کیا دل کے نہاں گوشوں میں اب ڈھونڈ رہا ہے تُو بات مری مان یہ ویران پڑے ہیں رجعت کے مرے دیس میں مارے ہوئے انساں افکار نہ وجدان یہ بے جان پڑے ہیں پھر ماپ رہا ہے تُو مری فکر کی وسعت انبار دلائل کے، مری مان، پڑے ہیں اے خانہ...
  14. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر سلامتی ہو۔
  15. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    سر آپ کو ٹھیک ہی لگا۔ آپ نے اطلاع دی تو مجھے بھی نامانوس ہی لگا۔ شکریہ سر میں تدوین کرتا ہوں
  16. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ احباب سے اصلاح کی درخواست ہے۔ ساتھ سورج کے یہ پروان چڑھے ہیں چند سائے جو مرے گرد کھڑے ہیں وہ بھی ظالم ہی گنے جائیں جو رن میں صف میں مظلوم نہ ظالم کی کھڑے ہیں بیر جگنو سے ہمارا نہیں کوئی ہم اندھیرے کے سفیروں سے لڑے ہیں ایسی سرحد پہ ہوں مامور جہاں لوگ دوسری سمت بھی...
  17. سرفرازاحمدسحر

    غذل بغرض اصلاح

    اصلاح کی درخواست ہے۔ پہلی، ہی وہ کہتا تھا دائمی محبت ہے اِن دنوں اُسے مجھ سے دوسری محبت ہے ماں کے بعد تُو میری دوسری محبت تھی اب تو پہلے بیٹی ہے، پھرتری محبت ہے نفرتوں کے پیڑوں سے چَھن کے یہ گزرتی ہے جہل کے اندھیروں میں چاندنی محبت ہے گُھٹ رہا ہے دم اب تو شہر میں محبت کا رُت یہاں بھی گاؤں...
  18. سرفرازاحمدسحر

    چند اشعار بغرض اصلاح

    سر رہنمائی اور حوصلہ افزائی کر لیے بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
  19. سرفرازاحمدسحر

    چند اشعار بغرض اصلاح

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ تمام اساتذہ اور احباب سے اصلاح کی گزارش ہے۔
Top