نتائج تلاش

  1. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    محترمی الف عین بہت بہت شکریہ ہے مدت سے سہما ہوا آنکھ میں جو وہ قطرہ سمندر بنانا پڑے گا یہ قطرہ جو سہما ہوا آنکھ میں ہے اسے اب سمندر بنانا پڑے گا مسافر ہوں اک عشق کے دشت کا اب سرابوں سے خود کو بچانا پڑے گا مسافر ہوں اب عشق کے دشت کا میں سرابوں سے خود کو بچانا پڑے گا
  2. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    محترم جناب الف عین محترمی الف عین واقعی دیا غزل کچھ نہیں بہت زیادہ ہو گیا تھا مگر غزل میں روشنی پھر بھی نہ ہوئی. دیا کچھ دیے بجھا کر ایک بار پھر آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں. آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ سلامت رہیں دیا ہر دیے سے جلانا پڑے گا اُجالے کو رستہ دکھانا پڑے گا ہوا...
  3. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر
  4. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    محترم جناب الف عین دیے سے دیے کو جلانا پڑے گا اُجالے کو رستہ دکھانا پڑے گا ہوا گھات میں ہے چراغوں کے ہر سُو سو جگنو کو ہی ٹمٹمانا پڑے گا اگر صبر کا پھل ہے کھانا کسی نے تو اک پیڑ پہلے اُگانا پڑے گا سمیٹا ہے جو آنکھ نے بے بسی میں یہ قطرہ سمندر بنانا پڑے گا نمایاں اندھیرے میں ہوتا دیا ہے ہمیں...
  5. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر 🌹🌹🌹
  6. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر میں پھر کوشش کرتا ہوں. سلامت رہیں
  7. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم سید عاطف علی صاحب آپ خوش قسمت ہیں دشمناں سے ڈرتے ہیں ہم کو بھی تو دیکھو جو پاسباں سے ڈرتے ہیں رنگ وہ چڑھا دے گا بات پر مری اپنا اس لیے ہی ہم اپنے ترجماں سے ڈرتے ہیں ہم سفر تو ڈرتے ہیں سازشی ہواٶں سے اور ہم سفینے کے بادباں سے ڈرتے ہیں پھل ہمیں وہ دے گا کیا باغ کہ...
  8. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر سلامت رہیں.
  9. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    محترم الف عین صاحب خُو عطا نہ جس کو ہو، شاعری نہیں کرتا ناقدو میں قصداً تو شاعری نہیں کرتا کرب میرے اندر کا شاعری اُگلتا ہے شوق سے تو میں لوگو شاعری نہیں کرتا جسم وہ کہ نظم اک آزاد سی تراش اُس کی کون کہہ رہا ہے وہ شاعری نہیں کرتا عکس میں دکھاتا ہے آئینہ دراڑیں سب ذہن منشتر جب ہو شاعری نہیں...
  10. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ بہت شکریہ محترم الف عین صاحب طرح تو نہیں ہے لیکن مجھے خود بھی خدشہ تھا کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔ جہاں تک ”قتّات“ کا معاملہ ہے میرے پاس جو لغت ہے اس میں مجھے بروزن مفعول (قت+تات) ہی ملا۔ پھر بھی آپ بہتر رہنمائی کر سکتے ہیں
  11. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    بہت شکریہ جناب آئی کے عمران
  12. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ قبلہ الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کی رہنمائی کی درخواست ہے
  13. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    لازم سپہ میں کوئی قتات مستقل ہے یہ راستوں پہ میرے جو گھات مستقل ہے دنیا یہ عارضی ہیں سب متفق ہیں اس پر اب اختلاف اس پر اک ذات مستقل ہے یہ بات مانتا ہوں لمبی ہے جبر کی رات پر مانتا نہیں میں ، یہ رات مستقل ہے مجھ کو دبانے والے سب ہاتھ عارضی ہیں مجھ کو اٹھانے والا اک ہاتھ مستقل ہے رشتہ نیا ہو...
  14. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    محترم الف عین السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایک بار پھر نظر کرم کی التماس ہے السلام علیکم ورحمتہ ⁩ اللہ حضرات ایک دفعہ پھر نظرِ کرم کی التماس ہے منصف بھی شاہ کے اب زیرِ اثر ہوا ہے دستور مملُکت کا زیر و زبر ہوا ہے پربت سے اُس طرف تھی وادی محبتوں کی یہ نفرتوں کاپربت کب ہم سے سر ہوا ہے رخسار پر...
  15. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    الف عین بہت شکریہ سر سلامت رہیں
  16. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    بہت شکریہ جناب آئی کے عمران میں اساتذہ کو ٹیگ کرتا ہوں جناب الف عین
  17. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    منصف بھی شاہ کے اب زیرِ اثر ہوا ہے دستور شہر کا یوں زیر و زبر ہوا ہے پربت سے اُس طرف تھی وادی محبتوں کی ہم سے یہ نفرتوں کا پربت نہ سر ہوا ہے رخسار پر کھڑا تھا دامن پہ آگرا ہے اک اشک گھر سے نکلا تو در بدر ہوا ہے بدلوں گا اس جہاں کو ٹھانی ہوئی تھی میں نے میرا قیام لیکن کچھ مختصر ہوا ہے غیرت...
  18. سرفرازاحمدسحر

    برائے اصلاح

    محمد یعقوب آسی صاحب رہنمائی کے لیے بے حد ممنون ہوں۔ سلامت رہیں
  19. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر سلامت رہیں۔
Top