کہتے ہیں کہ دورہ ہمیشہ جان لیوا ثابت ہوتا ہے لیکن دنیا کی تاریخ میں پہلا ایسا دورہ ہے جو خوشیوں کا باعث بنا۔ جی ہاں ناظرین میں دورہ نریندرہ مودی کی بات کر رہا ہوں۔ آپ کو پروگرام خبر سے حشر تک میں بے نام کلاسرہ اور عامر کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں اور آج ہم ان تمام تجزیہ کاروں سے بات کریں گےجن...