حروف تہجی کی تعداد سب ملا کر پچاس سے اوپر ہے اور جاپانی زبان میں حروف تہجی کے علاوہ کھانجی بھی استعمال ہوتی ہے جس کی تعداد ہزاروں میں ہے۔
حروف تہجی میں دو اقسام ہیں۔ ایک وہ جو جاپانی الفاظ کی ادائیگی کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ دوسرا وہ جو غیر ملکی الفاظ ، اور ناموں کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔...