نتائج تلاش

  1. س

    مرے دل میں ہے اداسی ترے بن بہار کیا ہے

    سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے نہ وہ مےکدہ نہ محفل نہ کوئی شراب نوشی مرا انگ انگ ٹوٹے یہ عجب خمار کیا ہے رہے خامشی سی ہر سو ہے سکوت ساعتوں پر نہ کوئی یہ مجھ سے پوچھے ترا انتظار کیا ہے ترے سامنے جو آؤں نہ سنبھل سکوں ذرا بھر مرے دل کی دھڑکنوں پر مرا...
  2. س

    مجھکو شب بھر ملال تیرا ہے

    بن کے عاشق کی ڈھال رہتا ہے عشق تو لازوال رہتا ہے میرے افکار کی بلندی میں تیرا شامل کمال رہتا ہے جو لکھے لفظ وہ مرے نہ رہے ہر گھڑی یہ ملال رہتا ہے تیرے مجنوں کو اب بھی خوابوں میں صرف شوقِ وصال رہتا ہے میری ہستی پہ دائرہ بن کر تیرا حسن و جمال رہتا ہے میری سوچوں کی انجمن میں سدا تیرا رقصاں...
  3. س

    تکمیلِ زندگی کا سبب تیری ذات ہے

    سجاد لگ رہا تھا وہ لوٹ آئے گا مگر شاید نصیب میں وہی ہجراں کی رات ہے
  4. س

    تکمیلِ زندگی کا سبب تیری ذات ہے

    آگے نکل گیا ہوں جنوں کی حدوں سے مَیں لگتا ہے اس جنوں میں ہی میری نجات ہے سامانِ زندگی ہے ترے نقشِ پا کی خاک گر تُو یہ خاک سونپے ترا التفات ہے سجاد لگ رہا تھا وہ لوٹ آئے گا مگر ہے انتظار اب بھی کہ ہجراں کی رات ہے یا آنکھیں ہیں منتظر وہی ہجراں کی رات ہے سر عنواں مری غزل کا والا شعر نکال دیتا ہوں
  5. س

    تکمیلِ زندگی کا سبب تیری ذات ہے

    سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے قائم تری ہی وجہ سے میری حیات ہے تُو ہے متاعِ ہستی تُو ہی کائنات ہے تْو دھڑکنوں کا ورد ہے جینے کی وجہ تْو تکمیلِ زندگی کا سبب تیری ذات ہے عنواں مری غزل کا ہے شعروں کا تُو خیال دیوانِ...
  6. س

    مجھکو شب بھر ملال تیرا ہے

    سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن اور دیگر احباب سے اصلاح کی گذارش ہے یہ جو بے کیف زندگی ہے مری اس کے پیچھے کمال تیرا ہے آتشِ ہجر میں جلوں دن بھر مجھکو شب بھر ملال تیرا ہے تیرے مجنوں کو صرف خوابوں میں ایک نعمت وصال تیرا ہے میری سانسوں میں تیری خوشبو...
  7. س

    ترے بغیر وہ راہیں سراب لگتی ہیں

    راحل بھائی میں اب بھی اپنے موقف پر قائم ہوں محمد خلیل الرحمٰن بھائی آپ کی کیا رائے ہے
  8. س

    ترے بغیر وہ راہیں سراب لگتی ہیں

    راحل بھائی قوافی میں تیں ہیں کھیں آ رہا ہے جن کی میرے خیال سے اجازت ہے باقی اساتذہ کرام بہتر جانتے ہیں
  9. س

    ترے بغیر وہ راہیں سراب لگتی ہیں

    سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل:
  10. س

    خیال میں ترے نقش و نگار دیکھے ہیں

    رخِ حسین کے شیدا ہزار دیکھے ہیں جو تیرے سامنے بے اختیار دیکھے ہیں بہت سے لوگ شب و روز جی حضوری میں تمھارے در کے بنے آبدار دیکھے ہیں بکھر چکا ہے مری زندگی کا شیرازہ کتاب دل کے ورق تارتار دیکھے ہیں مہک اٹھے تری خوشبو سے میرا آنگن بھی کہ تیرے دم سے سجے ریگزْار دیکھے ہیں کتابِ زیست مری...
  11. س

    خیال میں ترے نقش و نگار دیکھے ہیں

    محمّد احسن سمیع :راحل:
  12. س

    سرور و لطف سے مخمور میری شام رہے

    شکریہ خلیل بھائی جیتے رہو
  13. س

    سرور و لطف سے مخمور میری شام رہے

    سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے تری تلاش میں ہم ایسے بے مقام رہے زمیں کی خاک تھے تاروں سے ہم کلام رہے جھلک رہا ہے ترا ذکر میرے شعروں میں ہر ایک لفظ میں پنہاں ترا ہی نام رہے حسین لب ترے نازک گلاب جیسے ہیں جو اک جھلک انھیں دیکھے سدا...
  14. س

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی--- برائے اصلاح

    راحل بھائی اللہ پاک آپ کو اور استادِ محترم کو صحت کاملہ عطا فرمائے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں مجھے تو رات کو پتا چلا ہے کرونا سے آپ جنگ جیت گئے ہیں اللہ پاک آپ کو ہمت عطا فرمائے اور آپ کی عمر دراز فرمائے آمین
  15. س

    خیال میں ترے نقش و نگار دیکھے ہیں

    سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے بہت سے لوگ ترے خاکسار دیکھے ہیں جو تیرے سامنے بے اختیار دیکھے ہیں مری طرح کئی دیوانے جی حضوری میں تمھارے در کے بنے آبدار دیکھے ہیں بکھر چکا ہے مری زندگی کا شیرازہ ثباتِ جاں کے ورق تارتار دیکھے ہیں مہک اٹھے تری...
Top