سر الف عین
محمّد احسن سمیع :راحل:
سید عاطف علی
محمد خلیل الرحمٰن
اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے
میں شب کا اندھیرا ہوں تُو دن کا اجالا ہے
مشکل ہے ملن, دل میں امید کو پالا ہے
مستی نے بنایا ہے مجھ کو ترا دیوانہ
مجنوں کی طرح میں نے ہر درد سنبھالا ہے
احساس کی منزل کا راہی مَیں بنا جب...