نتائج تلاش

  1. گرو جی

    ذہانت آزمایئے 2

    چائے تو وہی رہنی تہی اب کیا اس کے لئے نئی چائے تو نہیں بنا کہ لاتا وہ ویٹر کو صرف مکھی نکالنے کا کہا تھا چائے تبدیل کرنے کا نہیں۔
  2. گرو جی

    شھید بے نظیر بھٹو - انسانی حقوق کا عالمی ایوارڈ

    اہ بھائی ایوارڈ اگر کل بش اور مش کو مل گیا اسی زمرے میں تو پہر آپ کا دل مانے گا کیا اس ایوارڈ کی عظمت کو۔۔۔ ذرا سوچ کے جواب دینا
  3. گرو جی

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر

    ہمارے بابا سائیں سائیں سائیں کرتے کرتے ملک کو سائیں بنا دیں گے اور ایک وقت ایسا آئے گا کہ ملک سائیں سائیں کرے گا
  4. گرو جی

    شھید بے نظیر بھٹو - انسانی حقوق کا عالمی ایوارڈ

    اس لئے خاموش ہوں بھائی
  5. گرو جی

    کلک کی مدد سے کچھ خطاطی۔۔۔

    اور دوسری بات یہ کہ اریجنل پروگرام منہگا ہی اتنا ہے کہ نہیں خرید سکتا ہر کوئی لہذا جب ایسے ہی کام چل جائے تو پہر کیوں کرے کوئی
  6. گرو جی

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر

    جیسی عوام ویسے حکمراں
  7. گرو جی

    شھید بے نظیر بھٹو - انسانی حقوق کا عالمی ایوارڈ

    جو مر گیا وہ عالمی راہنما اور جو ابھی تک نہیں‌مرا وہ عالمی راہزن فرق صرف جینے اور مرنے کا ہے ، بھائی سب ایک جیسے ہیں‌بے نظیر ہو، نواز ہو ہا چھوٹے موٹے سیاستداں، ہر کوئی یا شیخ اپنی اپنی دیکھ والی کہانی کرتا ہے۔
  8. گرو جی

    شادی کا کارڈ :: اردو یا انگریزی ؟؟

    آپ اردو اور انگریزی پر بات کر رہے ہیں میرے بھائی کی شادی پر میرے تایا(لٍڑکی کے والد صاحب( نے عربی میں کارڈ بنوایا تھا اور وہ الگ بات ہے کہ کسی کی سمجھ میں نہیں آیا تھا عربی سے ناواقفیت کی وجہ سے
  9. گرو جی

    نہ خزاں‌نہ بہار میں‌رہتا ہے۔۔ از گرو تقصیع کے لئے حاضر ہے

    چلیں کوئی مسئلہ نہیں حضرت یار زندہ صحبت باقی
  10. گرو جی

    آج کا شعر - 3

    بچھڑا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویراں‌کر گیا
  11. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    صاحباں میری تک بندی پر بھی نظر ڈال لیں تقصیع میں چیک کر لیں
  12. گرو جی

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    میرے بھائی میں آپ سے زیادہ دکھی ہوں مگر مجھے یہ بتاؤ اس پاکستانی شیوسینا کا صفایا کون کرے گا جنہوں نے کرنا ہے وہ اپنی دوکان بڑھاگئے لہذا ہم بھیٹیں ہے تصورِ مسیحا کیے ہوئے، آللہ غارت کرے ان لوگوں کو جو صرف اپنا پیٹ پالنے کے چکر میں دوسروں کے چراغ گل کر دیتے ہیں
  13. گرو جی

    ہماری تک بندیاں

    آپ کا کلام ایسا ہے تو ماموں کاکیسا ہوگا، تو پھر ہو گیا کام شاعروں‌کا
  14. گرو جی

    ..:: سعودی شاہی کیک ::..

    بھائی یہ لوگ نعوذباللہ اپنے آپ کو حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے دور میں سمجھتے ہیں جس میں مشہورِزمانہ واقعہ پیش آیا تھا۔ جب زمیں ہلی تھی تو انھوں نے اپنی لاٹھی زمین پر گاڑ کر کہا تہا کہ اب ہم سے کون سا گناہ سرزد ہو گیا ہے جو تو ہلتی ہے۔
  15. گرو جی

    ..:: سعودی شاہی کیک ::..

    اہ بھائی یہ آرٹ کا نمونہ کہاں‌سے رہ گیا اب تو یہ زمیں میں دفں ہو چکا ہوگا۔ آرٹ تو سنبھال کر رکھنے کی چیز ہوتا ہے اور اس کو دیکھنے کے بعد دل کو سنبھالنا ایک مسئلہ ہے ویسے میں میٹھے کا شوقین نہیں ہوں۔
  16. گرو جی

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    :cool::cool::cool:
  17. گرو جی

    سر جی میری غزل پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں میری شاعری میں‌

    سر جی میری غزل پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں میری شاعری میں‌
  18. گرو جی

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    اس پر تو محسن نقوی صاحب نے بہت پہلے فرمادیا تہا میرے خیال میں وہ بہی ولی تہے الطاف بھائی کی طرح قتل چھپتے پھرتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کہلنے لگے ہیں مقتل بھرے بازار کے بیچ اپنی پوشاک کے چھن جانے پر افسوس نہ کر سر سلامت نہیں رہتے یہں دستار کے بیچ
  19. گرو جی

    علوی لاہوری نستعلیق

    مجھے تو کوئی فرق نہیں لگا پہلے والے میں اور نئے والے میں خیر ماہریں‌بہتر بتا سکتے ہیں
Top