نتائج تلاش

  1. گرو جی

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    اب کوں سی دھاندلی رہ گئی :
  2. گرو جی

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    حضورِوالا اگر آپ ایسی بات کریں گی تو پھر ہو گیا کام :ڈ
  3. گرو جی

    پرانا سلسلہ رکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    ہماری نیند میں کُچھ وقت دیکھو تمھارے خواب کا رکھے پوئے ہیں اعلٰی کلام واہ کیا کہنے ہیں
  4. گرو جی

    حاصل مطالعہ: ماؤ زے تنگ کی نصیحت

    بات تو سچ ہے حضرت
  5. گرو جی

    ..:: سعودی شاہی کیک ::..

    بہت عمدہ مگر حیرت اس بات پر ہے کہ دنیا میں لوگوں کو کھانے کو گندم کا دانہ تک نصیب نہیں ہوتا اور یہ لوگ اپنی سالگروں پر عیاشی کے لئے اتنا خرچہ کر دیتے ہیں اللہ ہی مالک ہے ہم سب کا
  6. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    نا ہوں‌تو مزہ بھی تو نہیں‌آتا نا
  7. گرو جی

    275کلو وزنی بکرا اللہ بادشاہ نے ایک لاکھ کا انعام جیت لیا

    آپ خود پریشاں لگ رہے ہیں فرضی بھائی کہیں یہ بکرا تو نہیں ؟؟؟؟ یعنی آپ کو شک ہے کہ کہیں یہ گائے نہ ہو
  8. گرو جی

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    اب وہ ایک اور چلے پر چلے گئے ہیں لہذا اب زرداری کی حکومت کے جانے کا انتظار فرمائیں
  9. گرو جی

    ڈنمارک میں نسل پرستی،

    مسلمانوں کو تو ایسے ٹریٹ کیا جا رہا ہے جیسے ہم نعوذباللہ یہودی ہوں۔ یہ صیع ہے کہ مارو بھی اور شور بھی مچاؤ
  10. گرو جی

    صدر مشرف کے برازیل کے دورے کے مثبت نتائج

    جی ہاں اور ہم اور بھی اثرات کے زیرِ اثر ہیں جو صرر صاحب نے ڈالے
  11. گرو جی

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    ان تمام لوگوں کو جنہیں ووٹ نہیں ملا میں ان کے ساتھ ہوں ابھی احتجاج کرنے کا اچھا موقعہ ہے لہذا گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہااہہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہا چلیں نام آئے نا میرا ووٹ کی رسوائی میں کاش چلا جاؤں کہیں کسی گوشہِ تنہاہی میں
  12. گرو جی

    مولانا جامی اور خطاطی

    یہ اتنی مشکل اردو ہے کہ میری سمجھ سے باہر ہے، میں فارسی کی بات نہیں کر رہا فاعلاتن کی بات کر رہا ہوں
  13. گرو جی

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    مشرف کے ساتہ اور نویں سال میں زرداری نے خرید لیا اس لئے مشرف کے خلاف چلہ کیا اب سمجھ میں آیا کہ پاکستاں میں حکومتیں کیوں تبدیل ہوتی ہیں کیونکہ اپوزیشن بابے سے رجوع کر لیتی ہیں نا
  14. گرو جی

    میڈیا کے منفی اثرات

    بھائی اگر مکمل بحث کرتا تو پھر موضوع میں تسلسل نہیں رہتا لہذا دلچسپی کے لئے موضوع سے ہٹنا پڑتا ہے
  15. گرو جی

    دیوارِ عظیم

    اس لئے اسے انسانی عجابات میں سے ایک ماناجاتا ہے
  16. گرو جی

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا - صدر بش کا پچھتاوا

    بھائی بش کو خان سے کیوں ملاتے ہو بش کو مش سے ملاؤ تو کوئی بات بنے
  17. گرو جی

    جیسے شب خون میں بوکھلا کر اٹھیں لوگ تلوار تلوار کرتے ہوئے --- ڈاکٹر مظفر حنفی

    بہت اعلٰٰی کچھ محسن نقوی کے کلام سے ملتا جلتا ہے قتل چھپتے پھرتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے ہیں مقتل بھرے بازار کے بیچ
  18. گرو جی

    Now I know my abc

    Huh which nation you are talking about chinese,japnese,american's they all care about wealth and money
  19. گرو جی

    Now I know my abc

    fine then do wht roman's do in rome :P
Top