اسلام و علیکم جناب مکرمی و محترم (بہت نفیس اردو بول لی یار منہ ہی ٹیڑھا ہو گیا ہے :)(
بعد از سلام عرضداشت یہ ہے کہ کل شب میںنے ایک غزل کہنے کی ناکام کوشش کی ہے اور گذارش یہ ہے کہ اس کا کریا کرم(تقطیع( فرمایا جائے نوازش ہوگی(ورنہ خارش ہو گی(
نہ خزاں، نہ بہار میں رہتا ہے
وہ اک اجڑے دیار میں...
اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میںرکھے آمیں
میری بھی ایک دوست کے والد صاحب کی دوکاں ہے قصہ خوانی بازار میںاور وہ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ جلدی آ گئے گھر طبیعت کی خرابی کی وجہ سے اس لئے بچ گئے ورنہ ان کی دوکان کے قریبہی ہوا تھا
بھائی یہ وہ والی مادہ نہیں جس کی چکر میں باوا ئے آدم دنیا پزیر ہوئے اور نہ ہی یہ وہ والا مادہ ہے جو آپ میںنہیں پایا جاتا
یہ وہ والا مادہ ہے جو دنیا سے ناپید ہو گیا ہے