پاکستان ایسو سی ایشن دبئی میںکل امارات مشاعرہ
پکستان ایسوسی ایشن دبئی کے جاری کردہ اعلامئے کت مطابق 19 جون 2009ء بروز جمعہ کی شب بعد نماز عشاء پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں " کل امارات مشاعرہ" ہو گا ۔ جس میںمہمان خصوصی کی حیثیت کے لئے سڈنی ( آسٹریلیا ) سے اردو کی معروف شاعرہ محترمہ فریدہ فرخ...