یہاں کراچی میں انشاء اللہ کل رمضان شروع ہیں۔ دس دن تک مساجد میں تل دھرنے کو جگہ نہیں ہوتی۔ پھر آہستہ آہستہ لوگ کم ہونے لگتے ہیں اور آخری عشرہ میں لوگ مساجد میں کم اور بازاروں میں زیادہ نظر آتے ہیں۔ خصوصاَ آخری تین دنوں میں جو عبادات کے لیے بہت اہم ہیں، ان میں بازاروں میں انڈین گانے تک بجنے لگتے...