شمشاد بھائی اب محفل میں آنا کم کر دیا ہے۔ جب آؤ کسی نہ کسی موضوع پر فصاحت و بلاغت کے در وا ہو جاتے ہیں۔ ماشاءاللہ بہت اچھا رجحان ہے لیکن بات بات رہے تو اچھا ہے کارزار بن جائے تو مزہ نہیں رہتا۔
شریعت سے واقفیت کی جگہ بزرگانِ دین کی صحبت ہے اور صحیح حلال و حرام کی تمیز بھی انھی لوگوں سے حاصل ہو...