جناب سید شاکر القادری صاحب، نو ٹینشن، یہ نوک پلک کا کام ہے سنور ہی جائے گا، آپ اپنا اصل کام تو کرچکے، پریشان نہ ہوں۔ اپڈیٹ میں اتنی جلدی نہ کریں۔ 25 دسمبر 2012 کی تاریخ دیں۔
حاصلِ مضمون یہ ہے کہ مجموعی طور پر ہم خود ایک چور قوم ہیں، ہم خود چور راستے تلاش کرتے ہیں کہ کچھ بچت ہو جائے اور پھر دوسرے کو کہتے ہیں کہ وہ تو یہ کرتا ہے۔
ایک نئی مسواک ہیں، اسے اچھی طرح چبائیں، اس کی کرواہٹ کو محسوس کریں، یہی کرواہٹ جراشیم کش ہوتی ہے۔ اچھی طرح دانتوں میں مسواک کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ افاقہ ہوگا۔
مجھے دانتوں میں درد کی کوئی شکایت نہیں ہے، کیونکہ میں مسواک استعمال کرتا ہوں۔
اچھی والی
1) اچھا خاوند اور باپ ہوں (میری زوجہ کہتی ہیں۔ )
2) سگریٹ نہیں پیتا (میری زوجہ شکر ادا کرتی ہیں۔ )
3) وقت پر اٹھتا ہوں
بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے۔ جاتا بھی جلدی ہے۔
2) ہر اہم بات بھول جاتا ہوں۔
3) وقت پر سوتا نہیں ہوں
مزید یہ بتایا جائے، حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا انتقال حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی زندگی میں ہوا تھا۔ ان کے لیے کون کون سی رسومات ادا کی گئی تھیں۔
میں بھی تو کچھ علم حاصل کروں۔