کیا اردو پبلشنگ اور پیج میکنگ کے حوالے سے کوئی سافٹ ویئر تیار کیا جارہا ہے، اگر ایسا ہے تو وہ کن مراحل میں ہے، کیا کوئی ہے جو انپیج سے جان چھڑائے، اس میں اگر ایررز ہی نہ ہوتے تو پھر بھی گزارا چل جاتا لیکن اس کے ایررز ہی بندے کو مار جاتے ہیں، اوپر سے انپیج والے کوئی ’’پیچ‘‘ یا ’’اپ ڈیٹس‘‘ بھی...