نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    انپیج کی پیج لے آئوٹ فائل میں ایرر بحوالہ دہلوی صاحب (دوسری بات جو تجربہ میں آئی ہے وہ یہ کہ ریم اگر 256 ہو تو بھی ایرر زیادہ آتے ہیں اور اگر 512 یا ایک جی بی تک ہو تو ان پیج کے ایررز میں کافی کمی آجاتی ہے۔ شاید آپ میں سے کسی کو اس کا تجربہ نہ ہوا ہو مگر میں اور میرے دو ان پیج کے ماہر ساتھی جو...
  2. ijaz1976

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا لنک کام نہیں کررہا برائے مہربانی نیا لنک دیں شکریہ جزاک اللہ
  3. ijaz1976

    ایم ایس ورڈ میں ٹیبل

    کیا آپ کا مسئلہ حل ہوگیا ہے اگر نہیں تو کیا مسئلہ آرہا ہے لکھتے ہوئے
  4. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    ابرار بھائی آپ اس فائل میں موجود ٹیکسٹ باکسز کو کاپی پیسٹ کریں پھر بتائیں یا کسی بھی لکھائی کا فانٹ سائز رنگ وغیرہ تبدیل کرکے دیکھیں شکریہ جزاک اللہ
  5. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    ابرار بھائی اس فائل میں سے ذرا کسی ٹیکسٹ باکس کو کاپی کرکے دوبارہ اسی فائل میں پیسٹ کرکے دیکھیں یا کسی بھی ٹیکسٹ باکس میں موجود لکھائی کا فانٹ سائز رنگ وغیرہ تبدیل کرکے دیکھیں پھر بتائیں، کیونکہ عارف بھائی نے جو فائل اپنے طور پر ری سیو کرکے بھیجی ہے اس میں میرے پاس سیم پرابلم ابھی تک موجود ہے...
  6. ijaz1976

    انپیج فائلوں کے ایرر کا کیا حل؟

    جی ہاں مسئلہ جوں کا توں موجود ہے آپ کوئی ٹیکسٹ باکس کاپی پیسٹ یا اس میں موجود لکھائی کا سائز رنگ وغیرہ تبدیل کرکے دیکھیں، میرے پاس تو ایسا کرنے سے انپیج بند ہوجاتا ہے
  7. ijaz1976

    انپیج فائلوں کے ایرر کا کیا حل؟

    فائل میں ایرر عارف کریم بھائی اس فائل میں ابھی بھی ایرر موجود ہے آپ اس فائل کی فارمیٹنگ کو چھیڑ کر دیکھیں مثلاً کوئ ٹیکسٹ باکس کاپی کرکے پیسٹ کریں یا پیلے کلر والے ٹیکسٹ باکس میں فانٹ سائز کلر وغیرہ تبدیل کرکے دیکھیں تو فائل بند ہوجاتی ہے۔ برائے مہربانی اس ایرر کو ریموو کرنے کا اگر کوئ...
  8. ijaz1976

    انپیج فائلوں کے ایرر کا کیا حل؟

    لیکن ابرار بھائی یہ تو ٹیکسٹ میں کنورٹ ہوگئی ہے اور قابل استعمال نہیں رہی۔ اصل فائل میں تو ٹیکسٹ باکسز اور دوسری سیٹنگز وغیرہ تھیں کیا وہ فائل اپنی مکمل سیٹنگز کے ساتھ بحال نہیں ہوسکتی کیونکہ اس طرح کنورٹ کرنے کے بعد تو یہ مفید نہیں رہی، اگر صرف ایرر ہی ریموو ہوجائے تو کمال ہوگا کیونکہ بغیر...
  9. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    عارف کریم بھائی آپ جان نہ چھڑوائیں بلکہ اپنے علم کو آگے پھیلائیں کیا آپ نے سنا نہیں کہ علم پھیلانے سے بڑھتا ہے کم نہیں ہوتا شکریہ جزاک اللہ
  10. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    برائے مہربانی فونٹ کری ایٹر کا استعمال بھی اگر کوئی صاحب تفصیلی بتا دیں تو ان کی مہربانی ہوگی اور اس سے اردو فونٹس ڈویلپمنٹ میں مدد بھی دی جاسکتی ہے
  11. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    ذیشان بھائی نہ تو آپ کا انپیج ابھی تک موصول ہوا اور نہ ہی آپ کی طرف سے کوئی جواب مل رہا ہے لگتا ہے کہیں زیادہ مصروف ہوگئے ہیں
  12. ijaz1976

    انپیج فائلوں کے ایرر کا کیا حل؟

    ذیشان بھائی کہاں مصروف ہیں کیا کوئی اور مدد کرسکتا ہے؟؟؟؟
  13. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    اشتیاق بھائی آپ نے ایڈٹ تو کرلئے ہیں لیکن اس کا طریقہ کار بھی تو شیئر کریں تاکہ سب فائدہ اٹھا سکیں اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی تو بتائیں کہ آپ نے کون کون سے فونٹس کو چینج کرکے ان میں یہ نئے فونٹس ایڈ کئے ہیں شکریہ جزاک اللہ
  14. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    السلام علیکم! انپیج کی utf فانٹ فائلز دو قسم کی ہوتی ہیں جیسے دیوانی فونٹ فائلز diwani.utf اور diwani01.utf اب ان میں سے کونسی فائل کو ایڈٹ کرنا ہے اگر کوئی تصاویر کے ساتھ رہنمائی کردے تو اس کی مہر بانی ہوگی۔
  15. ijaz1976

    ڈرائیور درکار ہے

    کیا ہوائی وی وائرلیس کا ڈرائیور ونڈوز سیون 32 بٹ کے لئے مل سکتا ہے؟ شکریہ جزاک اللہ
  16. ijaz1976

    انپیج فائلوں کے ایرر کا کیا حل؟

    ایک اور ایرر وائی فائل حاضر ہے یہ فائل تو کھلتے ہی انپیج بند ہوجاتا ہے برائے مہربانی حل کے ساتھ ساتھ طریقہ کار بھی بتائیں http://dl.dropbox.com/u/3860741/New%20Error.inp شکریہ و جزاک اللہ
  17. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    انپیج کی کرپٹ فائلز ذیشان بھائی آپ کے پاس کونسی ونڈوز چل رہی ہے xp یا 98 میں نے یہ دونوں فائلیں ونڈوز xp پر تقریباً دو مختلف کمپیوٹرزپر کھول کر دیکھی ہیں لیکن دونوں میں ہی ایک جیسا مسئلہ تھا یعنی ٹیکسٹ باکس یا ٹیکسٹ وغیرہ کاپی کرنے سے انپیج بند ہوجاتا تھا۔ اور ہاں آپ اگر اپنا والا انپیج...
  18. ijaz1976

    انپیج فائلوں کے ایرر کا کیا حل؟

    ذیشان بھائی السلام علیکم! کیا آپ نے اس ٹوٹکے کو آزما کر دیکھا ہے کیونکہ یہ تو ونڈوز کے سٹارٹ ہوتے وقت سیف موڈ یا دوسری آپشن میں جانے کے لئے استعمال ہوتا ہے
  19. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    اگر تبدیل شدہ فونٹس والا انپیج اپ لوڈ کرکے لنک دے دیں تو بہت مہربانی ہوگی ہم بھی تو دیکھیں کہ کونسے نئےفونٹس ایڈ ہوئے ہیں جزاک اللہ
  20. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    اصل میں میرے لئے یہ نئی سروس ہے اس لئے پہلے تو معذرت یہ لیں پبلک لنک: http://dl.dropbox.com/u/3860741/error%20file.INP
Top