نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    وڈیومیں اردو سب ٹائٹلز ایمبیڈ کرنا

    شکریہ عارف بھائی ٹرائی کرکے بتائوں گا جزاک اللہ
  2. ijaz1976

    وی پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ ونڈوز وسٹا پر کیسے چلائیں۔

    کیا یہ ڈرائیور ونڈوز سیون 32 بٹ کے لئے بھی کام کرے گا:confused:
  3. ijaz1976

    وڈیومیں اردو سب ٹائٹلز ایمبیڈ کرنا

    میرا سوال ہے کہ ایڈاب پریمیئر میں ویڈیوز کے اوپر اردو کے نام یا ٹیگز کیسے دئیے جاتے ہیں جیسے کہ اکثر نیوز ٹی وی چینلز پر نیوز بھی آرہی ہوتی ہیں اور نیچے پٹی بھی چل رہی ہوتی ہے اردو میں لکھی ہوئی؟؟؟
  4. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    انپیج کی کرپٹ فائل حاضر ہے!!! یہ لیں جناب انپیج کی ایرر والی فائل کا لنک اس فائل میں اگر کچھ بھی کاپی پیسٹ کیا جائے تو انپیج کریش ہوجاتا ہے یعنی بند ہوجاتا ہے اسی طرح اس فائل میں سے اگر کوئی بھی ٹیکسٹ باکس کسی نئی فائل میں پیسٹ کیا جائے تو بھی انپیج بند ہوجاتا ہے اس کے علاوہ بعض فائلز تو اس بری...
  5. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    ہاں برائے مہربانی مکمل طریقہ کار بتائیں
  6. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    بھائی جان برائے مہربانی مکمل طریقہ کار بتائیں کہ نئے فانٹس ایڈ کرنا کس طرح ممکن ہے شکریہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
  7. ijaz1976

    بیڈ سیکٹر

    برائے مہربانی hirens boot کے استعمال کا طریقہ کار بھی بتادیں اور یہ بھی بتادیں کہ اس کی مدد سے بیڈ سیکٹر کیسے معلوم کئے جاسکتے ہیں اور ریموو کرنے کا بھی بتا دیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
  8. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    السلام علیکم! عارف بھائی اگر آپ کو ایرر ریموو کرنے کا طریقہ معلوم ہے تو برائے مہربانی یہاں پر شیئر کریں تاکہ سب کا بھلا ہوجائے گا
  9. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    ریورس انجینئر حضرات اس مسئلے کو حل کرسکتے ہیں اگر وہ دلچسپی لیں تو
  10. ijaz1976

    بیڈ سیکٹر

    آپ سکین ڈسک چلا کر دیکھیں اگر کوئی ایرر ہوگا تو سامنے آجائے گا ورنہ ونڈوز 98میں سرفیس سکین اور ایکس پی میں chkdskکی کمانڈ سے بھی بیڈ سیکٹر ریموو کئے جاسکتے ہیں
  11. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    السلام علیکم! تمام ممبران کو سلام کیا انپیج میں علیحدہ سے عربی فانٹس کے لئے مینو ایڈ کیا جاسکتا ہے یا انپیج میں مزید اردو فونٹس جو نیٹ پر دستیاب ہیں یا سی ڈیز پرملتے ہیں وہ ڈالے جاسکتے ہیں شکریہ
  12. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    برائے مہربانی اس مسئلے کا حل ضرور بتائیں، اس سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوگا
  13. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    دہلوی صاحب یہ مسئلہ ونڈوز 98 میں بھی آتا ہے اور ونڈوز ایکس پی میں بھی اور جو طریقہ آپ نے بتایا ہے اس سے مسئلہ حل نہیں ہوتا، میرے علم میں آیا ہے کہ کسی اور طریقہ مثلاً ہیگس ایڈیٹر کی مدد سے کرپٹ بائٹس کی ویلیو تبدیل کرکے یا کرپٹ بائٹس کو ختم کرکے یا کسی اور ڈی بگنگ پروگرام کی مدد سے اس قسم کے...
  14. ijaz1976

    انپیج فائلوں کے ایرر کا کیا حل؟

    انپیج پروگرام میں کام کرتے ہوئے بعض اوقات فائل کرپٹ ہوجاتی ہے اور اوپن نہیں ہوتی اور بعض اوقات تو اس کی بیک اپ فائل بھی اوپن نہیں ہوتی، یہ مسئلہ سمپل ٹیکسٹ فائلوں میں بھی آجاتاہے اور ایسی فائلیں جن میں ٹیکسٹ باکسز سٹائل شیٹس پکچرز اور خاص طور پر ٹیبل ہو تو ان فائلوں میں تو اکثر اوقات ایرر...
  15. ijaz1976

    گرافکس کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر گرافکس پروگرام میں لے جانا

    کیا اس ڈرائیور کے ذریعے کورل ڈرا نائن سے امیج سیٹر کے لئے بھی پی ایس بنائی جاسکتی ہے کیونکہ اس کی پی پی ڈی فائل میں کسٹم پیج کی آپشن نہیں ہے اور عموماً پی پی ڈی کے بغیر بنائی گئی پی ایس فائل امیج سیٹر سافٹ ویئر میں جا کر ایرر کے فولڈر میں چلی جاتی ہے ۔برائے مہربانی ضرور بتائیے گا
  16. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    کیا انپیج کی کرپٹ فائل میں سے ایرر ریموو کیا جاسکتا ہے(ایسی فائل جس میں کام کے دوران ایرر آجائے اور وہ کھل نہ رہی ہو) کیا اس کا کوئی حل ہے؟ ایڈوانس شکریہ
Top