نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    گرافکس فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کے اردگردسلائی کرنا

    بھائی تصاویر کدھر ہیں نظر نہیں آرہیں شکریہ
  2. ijaz1976

    ٹائپوگرافی ٹیوٹوریل: فانٹ میں ترمیم

    اشتیاق بھائی زندہ باد، پہلے تو میں آپ کو اتنی بہترین پوسٹ پر مبارکباد دیتا ہوں آپ نے تو وہ کام کردیا جو کافی عرصہ سے کسی آپ جیسے دوست کا منتظر تھا:dancing: یہ ہوئی نہ بات اور آپ تو عطاری ہیں آپ سے یہی امید کی جاسکتی ہے، بہت دنوں کے بعد آپ کی طرف سے یہ بہترین پوسٹ بلکہ ٹیٹوریل دیکھ کر دل...
  3. ijaz1976

    انٹر نیٹ پر تلاش کےلئے سافٹ ویئر

    چیک کرکے دیکھتا ہوں شکریہ جزاک اللہ
  4. ijaz1976

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    کیا اوپن آفس میں بھی ایم ایس پبلشر کی طرح کا اوپن آفس پبلشر موجود ہے اگر ہے تو اس پر بھی پیج لے آئوٹ کی کوشش کی جاسکتی ہے دوسری بات یہ ہے نبیل بھائی کہ اکثر لوگ صرف اس تھریڈ پرٹیکسٹ لے آئوٹ کے حوالے سے بات کررہے ہیں میرے خیال میں پیج لے آئوٹ کے لئے کسی اردو اخبار کا سنیپ شاٹ دکھانا ضروری...
  5. ijaz1976

    انٹر نیٹ پر تلاش کےلئے سافٹ ویئر

    ابن سعید بھائی جان میرا مقصد یہ تھا کہ کوئی ایسا پروگرام جو گوگل کے علاوہ دوسرے سرچ انجنز کو بھی استعمال کرتے ہوئے اپنے رزلٹس ظاہر کرے کیونکہ بعض اوقات گوگل پر متعلقہ رزلٹس نہیں ملتے تو یاہو پر مل جاتے ہیں یا یاہو پر نہیں ملتے تو ڈاگ پائل پر مل جاتےہیں لیکن ان سب کے لئے علیحدہ علیحدہ سرچ...
  6. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    السلام علیکم! عارف بھائی اگر اب بھی ہم اس صورتحال کو سمجھ کر اس سے بچ جائیں تو بہت آگے نکل سکتے ہیں، دیر آید درست آید والا کام ہوسکتا ہے۔ اگر ہم اسی روش کو برقرار رکھیں گے تو ہماری انفرادی محنت بیکار ہی رہے گی کیونکہ ہم نے تو آگے علم منتقل ہی نہیں کرنا لہٰذا اس کا مطلب ہے ہم نے ترقی نہیں...
  7. ijaz1976

    ان پیج

    عارف بھائی کلر سپریشن کے متعلق بتائیں کہ کیا ایم ایس پبلشر میں ایسا ممکن ہے اورکیا لائنو ٹرانک کے ڈرائیور سے کلر پوسٹ سکرپٹ فائل ایم ایس پبلشر سے تیار کی جاسکتی ہے یا کوئی اور ڈرائیور استعمال کرنا پڑتا ہے، اس کے علاوہ آپ نے جو لنک دیا ہے اس پر توکسی بھی اردو اخبار یا میگزین کا سنیپ شاٹ موجود...
  8. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    اڈوبی عریبک پلگ ان عارف بھائی کیا اس پلگ ان کے بعد ہرقسم کا اردو فانٹ استعمال کیا جاسکتا ہے یا مڈل ایسٹ ورژن میں ہر قسم کا اردو فانٹ اور اردو کی مکمل سپورٹ موجود ہے جیسا کہ جمیل نوری نستعلیق، علوی نستعلیق اور دوسرے یونی کوڈ اردو فونٹس۔ جزاک اللہ خیرا
  9. ijaz1976

    انٹر نیٹ پر تلاش کےلئے سافٹ ویئر

    السلام علیکم کیا کوئی ایسا پروگرام موجود ہے جس سے انٹرنیٹ پر کسی بھی چیز کو آسانی سے تلاش کیاجاسکے جیسا کہ گوگل پرسرچ کرنےکے لئے مختلف سرچ آپریٹرز لگا کر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ آپ کی مطلوبہ چیز کا رزلٹ ہی سامنے آئے یا کئی ویب سائٹس پر ایڈوانس سرچ کی آپشن ہوتی ہے جس میں مختلف چیزیں ڈیفائن...
  10. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    انپیج میں نئے فانٹس ایڈ کرنے کا ٹیٹوریل زندہ باد ذیشان بھائی یہ ہوئی ناں بات اگر ہمارے اندر یہی جذبہ رہا تو دنیا میں ایک دن اردو اور اردو والوں کا نام ضرور روشن ہوگا اور آپ جیسے لوگوں کا نام اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں ضرور سنہری حروف سے لکھا جائے گا،آپ کی ویڈیو ٹیٹوریل والی بات سو فیصد...
  11. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    عارف بھائی بہر حال جو بھی ہو ایڈاب ان ڈیزائن سی ایس فور بہت بھاری سافٹ ویئر ہے اور اسکی سسٹم ریکوائرمنٹ بہت زیادہ ہے کوئی ایسا ڈی ٹی پی تلاش کریں جس میں اردو کی سپورٹ ہو جیسے کہ ایم ایس پبلشر وغیرہ جو ہلکا پھلکا ہو اور پی تھری پر بھی چل سکے۔ شکریہ
  12. ijaz1976

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    ایم ایس پبلشر میں اخباری صفحہ کا لے آئوٹ بھائی جان سکرین شاٹ کدھر ہے اردو اخباری صفحہ کے پیج لے آئوٹ کا مجھے تو نظر نہیں آرہا، برائے مہربانی دوبارہ اپلوڈ کردیں شکریہ۔ والسلام اعجازاحمد
  13. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    السلام علیکم! عارف بھائی اسی روزی روٹی کے چکر میں تو حکمت ختم ہوگئی ہے برصغیر سے کیونکہ حکیم اپنے سگے بیٹے کو بھی اپنے نسخے نہیں دیتے تھے نتیجہ یہ نکلا کہ آج برصغیر سے حکمت ختم ہوچکی ہے، کسی قابل حکیم کا وجود نہ ہونےکے برابر ہے، لب لباب یہ ہے کہ ہم لوگ اپنے علم کو اپنے تک محدود رکھنا چاہتے ہیں...
  14. ijaz1976

    ان پیج

    ایم ایس پبلشر میں پیج لے آئوٹ پیارے دہلوی صاحب اس حوالے سے چند باتیں وضاحت طلب ہیں 1- کیا ایم ایس پبلشر میں اردو لکھی جاسکتی ہے۔ (اگر ہاں تو چند مزید سوالات کی زحمت دوں گا) 2- آپ نے کہا کہ ایم ایس پبلشر میں انپیج جیسا پیج لے آئوٹ (اخباری صفحہ کا لے آئوٹ) تیار ہوسکتا ہے۔ اگر ہوسکے تو...
  15. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    لگتا ہے ایسا ہونا ممکن نہیں کیونکہ انپیج میں فانٹس ایڈ کرنا کوئ آسان کام نہیں ورنہ اب تک تو نہ جانے کتنے فانٹس ایڈڈ ایڈیشن مارکیٹ میں دستیاب ہوتے۔ اگر اب بھی خاموشی رہتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ دال میں کچھ کالا ہے۔
  16. ijaz1976

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    ابرار بھائی و نبیل بھائی سے گزارش ہے کہ اس مسئلے پر توجہ دے کر انپیج کے استعمال کنندگان کی دعائیں لیں کیونکہ فی الحال انپیج کو ہی اردو پیج لے آئوٹ اور پبلشنگ کے لئے استعمال کرنا مجبوری ہے جب اس کا کوئی بہتر متبادل آگیا تو پھر یقیناً اس کو استعمال کیا جائے گا۔ عارف بھائی نے کسی پوسٹ میں ایڈاب...
  17. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    عارف کریم بھائی اگر آپ کو فانٹس ایڈٹ کرنے کے متعلق علم ہے تو آپ ہی کوئی ٹیٹوریل بنا دیں کیونکہ آپ کے بتانے کا طریقہ کار ذرا سہل ہوتا ہے، میرا خیال ہے کہ اشتیاق بھائی تو کہیں زیادہ ہی مصروف ہوگئے ہیں
  18. ijaz1976

    وی پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ ونڈوز وسٹا پر کیسے چلائیں۔

    ونڈوز سیون کے لئے پی ٹی سی ایل ہوائی وائرلیس سیٹ کا ڈرائیور درکار ہے اگر کسی دوست کے پاس ہو یا علم ہو تو برائے مہربانی لنک شیئر کریں شکریہ جزاک اللہ
  19. ijaz1976

    ان پیج

    مگر میرے پاس تو ٹھیک کام کررہا ہے۔ اس طریقہ کار کے مطابق استعمال کریں سب سے پہلے اپنا کرسر ٹیکسٹ باکس میں رکھیں اور پھر مندرجہ ذیل طریقہ کار اختیار کریں۔ لنک: http://dl.dropbox.com/u/3860741/Date-and-time.jpg
  20. ijaz1976

    ایم ایس ورڈ میں ٹیبل

    ٹیبل کے درمیان سے آپ کی کیا مراد ہے کیا آپ ٹیبل کے اندر ترجمہ نہیں لکھ رہیں جبکہ ٹیبل میں ترجمہ لکھنا زیادہ بہتر ہے، آپ عربی بھی ٹیبل کے اندر ہی لکھیں دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے ایم ایس ورڈ کی جس فائل کا لنک دیا ہے وہ میرے پاس تو اوپن نہیں ہو رہی۔ میں تقریباً دس سال سے انپیج استعمال کررہا ہوں...
Top