نتائج تلاش

  1. M

    اردوویب کے موجودہ ایرر

    اپ نے اپاچی اور سیکویل کی ٹویکنگ کی ہے کیا ؟ شائد اس سے کچھ مدد ملے۔ اگر ورکر اور پرفورک کا استعمال ہے تو کافی بہتری آ سکتی ہے۔
  2. M

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    اچھی بات یہ ہے کہ سب کی رائے میں کام اتنا "ماٹھا"‌ نہیں ہے۔ مزید بہتری کے لیے سب کہ رہے ہیں۔ بھائی اپ مجھے کچھ مزید وضاحت سے بتائیں گے کہ ان دو سے اپکی کیا مراد ہے۔ اور اس ضمن میں اپ کیا مشورہ دیتے ہیں؟ والسلام
  3. M

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    انشاءاللہ ہم اس پر بھی کام کریں گے۔۔۔ اپ سب کی رائے اور راہنمائی کا انتظار رہے گا۔ مکرم نبیل بھی کچھ اسی طرح‌ کا کام کررہے ہیں اس سے بھی شائد کوئی مدد مل جائے۔ والسلام
  4. M

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    آج اللہ کے کرم سے ہم پاک۔نیٹ کو ایک نیا روپ دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اپ سب صاحبان سے اس پر رائے کا انتظار رہے گا۔ اس معاملے میں‌ جناب عبدالقدوس کا تعاون اور انتھک محنت کے ہم شکر گزار ہیں جنہوں نے ورڈ پریس ۔پی کے اور پاک۔نیٹ‌ پر اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ صرف کر کے اردو کی سائٹس کو بھی معیاری...
  5. M

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    itmag.pk پر ہر آرٹیکل اصلی مصنف کے نام کے ساتھ ہی شائع کیا جاتا ہے۔ اور ہر مصنف کو ایک مکمل پیچ بایو گرافی کا شائع کرنے کی اجازت ہے۔ اگر اپ ایک پیج بنا کر مجھے دیے دیں‌تو میں‌اس کو بھی شامل کر دوں گا۔ پیج کا ایچ ٹی ایمل میں ہونا ضروری ہے اپنی اچھی سی تصویر بھی اپ شامل کر سکتے ہیں۔ والسلام
  6. M

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    میں‌اس موضوع کو http://itmag.pk/ پر شائع کرنے کی اجازت چاہوں گا۔ والسلالم
  7. M

    مسلم دنیا میں سائنس کا فقدان: وجوہات

    اس کے سورس میں میں اردو ویب کا نام ڈال دوں گا۔ اپریل کے شمارے میں انشاءاللہ یہ بھی شامل ہو گا۔
  8. M

    مسلم دنیا میں سائنس کا فقدان: وجوہات

    میں اس موضوع کو آٰٹی میگ ۔پی کے میں شامل کرنے کی اجازت چاہوں گا۔ والسلام
  9. M

    آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا http://itmag.pk

    مکرم نبیل میں ہمیشہ سے اپ کا ممنون اور شکر گزار ہوں۔ میری کوشش ہو گی کہ آئی ٹی میگ کو دوسرے کمپیٹٹر پراجیکٹس جیسا کہ فورم، سے اس کو الگ رکھ سکوں تاکہ تمام حضرات کا تعاون حاصل ہو سکے۔ اور ہر ایک کو آئی ٹی میگ پر یکساں‌مواقع میسر آ سکیں۔ ہم آئی ٹی میگ پر لنکس اور سائٹس کے تعارف کا سلسلہ بھی...
  10. M

    آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا http://itmag.pk

    اپ سب دوستوں‌کا شکریہ۔ ایک سے زائد فونٹ استعمال کیے گئے ہہیں - ایک فونٹ کی عدم دستیابی کی بنا پر دوسرا فونٹ استعمال میں خود بخود آ جائے گا۔ جلد ہی میں اس میں نستعلیق کو بنیادی فونٹ بنا دوں گا۔ اس وقت بی بی سی (ایشاء نسخ) بنیادی فونٹ ہے۔ اس کا میعار اور اپڈیٹ‌صرف اسی وقت ہو سکتا ہے جب اپ دوست اس...
  11. M

    آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا http://itmag.pk

    سلام! پاک۔نیٹ‌کی طرف سے اردو کے پہلے یونییکوڈ آئی ٹی میگزین (http://itmag.pk) کا اجرا کر دیا گیا ہے۔ اس میگزین کا مقصد آئی ٹی سے متعلقہ معلومات کا اردو میں فراہم کرنا ہے۔ اس میگزین کے لیے اس وقت سارا کا سارا کام اعزازی اراکین کے تعاون کے ساتھ چل رہا ہے۔ اور ہم ان اراکین کے مشکور ہیں جن کی شبانہ...
  12. M

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    میرا خیال ہے کہ اگر انگلش جملہ میں اردو ٹرانسلیشن فائل لگا کر Rtl کر لیا جائے تو بھی بہت ساری سائٹس کا مسلہ ان سے حل ہو سکتا ہے۔ کیونکہ جملہ کی اکثر سائٹس پر صارفین کو فیڈ بیک دینے کی سہولت مہیا نہیں‌کی جاتی ہے۔ والسلام
  13. M

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    سلام مکرم نبیل! کیا ایڈیٹر کے بارے میں کوئی تازہ اطلاع مل سکتی ہے۔۔ والسلام
  14. M

    unattend.txt

    بھائی اگر اپ ونڈوز کی سی ڈی دیکھیں تو اس میں سپورٹ اور ویلیو آیڈڈ کے نام سے دو فولڈر آتے ہیں۔ ان میں سے کسی ایک میں اس کا پورا وزارڈ بیسڈ سوفٹ ویر ہوتا ہے کہ اپ کیا کرنا چاہتے ہیں اور کس طرح کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک سی ایچ ایم فائل بھی ہوتی ہے زیادہ تفصیل کے لیے۔۔ میں نے...
  15. M

    قابلِ اعتماد ویب ہوسٹنگ کونسی ہے؟

    سلام مکرم نبیل! بھائی بلیو ہوسٹ بھی ایک بیکار ہوسٹنگ ہے۔ ان کا سب سے بڑا مسلہ سی پی یو کا استعمال ہے- اپ کے لیے dedicated server سب سے زیادہ مناسب رہے گا۔ میں‌ پاک۔نیٹ‌کو بھی اسی طرح چلا رہا ہوں‌بہت پہلے ایک سائٹ ڈریم ہوسٹ پر بنائی تھی اور اس پر بہت محنت بھی کی تھی (کیونکہ یہ میرے پروفیشنل پر...
  16. M

    ایرر 500 کا حل

    بھائی رفتار بہت ہی سست ہو گئی ہے۔ یا پھر یہ میرے پاس ہی مسلہ آ رہا ہے۔ کسی اور کے پاس بھی یہ مسلہ پیش آ رہا ہے کیا ؟
  17. M

    ایرر 500 کا حل

    اس میں اہم بات یہ ہے کہ کیا ڈریم ہوسٹ سے اپ اوٹ بونڈ مائی اسکیول کی پورٹ ایکسس کر سکتے ہیں؟
  18. M

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    پاک۔نیٹ پر علوی نستعلیق لگا دیا گیا ہے- اس کے لیے اپ تھیم میں سے پاک۔نیٹ علوی نستعلیق منتخب کر کے پاک۔نیٹ کو علوی نستعلیق میں دیکھ سکتے ہیں ۔
  19. M

    اوپن پیڈ اور وکی

    میرا خیال ہے کہ یہ طریقہ مناسب نہیں رہے گا ہمارے لیے۔۔۔۔ جن صاحب نے اردو محفل پر پیکیج بنایا تھا شائد وہ زیادہ اچھے طریقے سے اس پورے عمل کو تفصیل سے بتا سکیں گے۔ والسلام
  20. M

    سلام! وی بی اپگریڈ

    سلام! وی بی کا اپگریڈ 3.7.3 pl1 3. ریلیز کر دیا گیا ہے اور اس ریلیز کی وجہ ایڈمن پاسورڈ کا حصول ممکن ہونا بتایا جاتا ہے۔ میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس چوپال کو اپ گریڈ کر لیا جائے۔ 3.7.1 سے اپ گریڈ کرنا چنداں مشکل نہیں ہو گا اور 10-20 منٹ میں مکمل ہو جائے گا۔ اگر کوئی مدد درکار ہو تو...
Top