میں اردو ویب کی تمام ٹیم کو اس کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کےمسلسل محنت سے اردو کے سوفٹ ویرز میں ایک اور کا آضافہ ہوا۔
میری ایک تجویز ہےکہ اگر اس کو ویب پر چلنے کے قابل کر دیا جائے تو بہت ہی زبردست ہو جائے گا۔ بیک اینڈ اور فرنٹ اینڈ تو پہلےہی موجود ہے اور ساتھ میں ذخیرہ الفاظ بھی موجود ہے۔...