ابھی میرا ایک بلاگ ہے۔ لیکن وہ بہت ہی زیادہ ٹیکنیکل ہے۔ عام رکن کے لیے تو اس کو سمجھنا بھی بہت مشکل ہے۔ لیکن میںجیسے جیسے اس فیلڈ میں آگے بڑھے رہا ہوں میں اپنے بلاگ پر اپنی پرانی کی ہوئی غلطیاں اور بری ٹیکنیکس کو دور کرتا جا رہا ہوں - میرے لیے میرا بلاگ میرا ماضی (ٹیکنیکل) پڑھنے کے برابر ہے...