الف عین صاحب، آپ کی توجہ اور بزم اردو لائبریری کے لیے انتخاب کا بہت شکریہ۔ یہ دونوں کتابیں فی الوقت اردو بلاگ پر ہی دستیاب ہیں۔ جلد ہی اس کے ای بک نسخے جاری کروں گا، جس کے لیے پہلے ای آئی ایس بی این نمبر حاصل کرنے کا مرحلہ درپیش ہو گا۔ جیسے ہی یہ کام مکمل ہوتا ہے، میں آپ سے بزم اردو لائبریری پر...
صلہ عمر (عمر بنگش کا بلاگ) پر حال ہی میں ایک پراجیکٹ کامیابی سے تکمیل تک پہنچا ہے۔ یہ برطانوی نژاد امریکی مصنف لیزلی ہیزلٹن کی مندرجہ ذیل تصانیف،
The First Muslim: Story of Muhammad
After the Prophet: Epic Story of Shia-Sunni Split in Islam
کے اردو تراجم ہیں جو الف) اول المسلمین: محمدؐ کی...
یہ اپنے پہلے دس افسانوں کا مجموعہ برقی کتاب کی شکل میں چھاپا ہے جو وقتا فوقتآ میرے بلاگ صلہ عمر پر چھپتے آئے ہیں۔ آپ صاحبان کی خدمت میں پیش ہے۔
ای پب فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
پی ڈی ایف فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
رائے کا انتظار رہے گا۔
نوٹ: مجھے علم نہیں کہ برقی کتب کے لیے یہ...
اسلام و علیکم،
جی میںحاضر ہوں۔ فرحت کیانی صاحبہ پیشگی اطلاع فراہم نہ کرنے پر معذرت خواہ ہوں، دراصل آجکل مصروفیات کچھ بڑھ گئی ہیں۔
1۔ تاریخبروالہ سیداںکے پراجیکٹمیںٹائپنگ کا کام کیا تھا جی تھوڑا بہت۔
2۔ پروف ریڈنگ کی تھی، گذارا لائق
3۔ انفرادی طور پر میں"ایک بلاگر ایک کتاب"مہم میںکشف...
ماہرین متوجہ ہوں۔۔۔۔۔
محترمہ شاہدہ آپی نے مجھ سے پوچھا تھا کہ بلاگ پر نصب کیا گیا بلاگ رول جو ہوتا ہے، اس میں دوست بلاگ کا فیڈ کیسے ایڈ کیا جائے، جیسے کہ بلاگسپاٹ پر یہ سہولت موجود ہے، سنیپٹ، تازہ تحریر یا پھر صرف بلاگ کا لنک۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اردو ٹیک پر کیا یہ سہولت موجود ہے؟ اگر ہے تو یہ...