نتائج تلاش

  1. ج

    Urdu touch typing tutor

    platforms آئینِ نو سے ڈرنا، طرز کہن پہ اڑنا منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں :-) :-) خیر، کام کی بات یہ بتانا تھی * کہ ونڈوز پر استعمال کے لیے آپ کو GTK2 کی مناسب ورژن نصب کرنا ہو گی۔ تفصیل یہاں دی ہے http://klavaro.sourceforge.net/en/ * اس کے علاوہ Debian کے پیکج بھی دستیاب...
  2. ج

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کا پروٹوٹائپ!

    نبیل صاحب، بہت بیوٹی فُل اپلیکیشن لگ رہی ہے۔ پلیز اس کو مزید ڈویلوپ کریں تا کہ اردو کمیونیٹی کا ہیلپ ہو سکے....
  3. ج

    Urdu touch typing tutor

    شاکر صاحب، اگر آپ کلاوارو پر وکیپیڈیا مضمون کی بات کر رہے ہیں، تو وہاں تو آپ خود بھی درستگی کر سکتے ہیں۔ مدت ہوئ جب یہ چوپال بھی شروع نہیں ہؤا تھا، تو اس واحد/جمع موضوع پر ایک رائے لکھی گئ تھی جسے جید علما نے پسند کیا تھا، ملاحظہ ہو...
  4. ج

    Urdu touch typing tutor

    -- copied from Urdu wikipedia mailing list -------- کافی عرصہ سے اردو قوم میں touch typing tutor کی ضرورت شدت سے محسوس کی جا رہی تھی۔ یہ ایک ایسا مصنع لطیف ہوتا ہے جو آپ کو لمسی طریقہ سے خطنگاری میں مہارت حاصل کرنے میں مشقوں کے زریعہ مدد دیتا ہے۔ کافی لوگ اردو کلیدی تختہ استعمال کرنے سے اس...
  5. ج

    پرانے Pc

    سنتے ہیں کہ اوکاڑہ میں شمارندہ کی قلت ہے http://www.linux.com/feature/148311
  6. ج

    K-2 پر فوجی ہیلی کاپٹر کارنامے

    http://thenational.ae/article/20080908/FOREIGN/371018043 اس اخبار پر ابوظہبی والوں نے بڑا پیسہ خرچ کر کے گورے اخبار نویس بھرتی کیے ہیں۔ اچھی خبر ہے۔
  7. ج

    آیئے، عید کا تحفہ تیار کریں !

    اردو وکیپیڈیا آپ یہاں http://static.wikipedia.org/downloads/2008-06/ur/ سے زیر اثقال کر سکتے ہیں۔ اور دیکھیں http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:Database_download
  8. ج

    آیئے، عید کا تحفہ تیار کریں !

    پرندوں پر دیکھیں انگریزی وکیپیڈیا کا پرندوں پر زمرہ http://en.wikipedia.org/wiki/Category:Birds اس میں سے جو آپ کو پسند آئے اس کا اردو وکیپیڈیا پر ترجمہ کر دیں۔ اگر مضمون لمبا ہو تو سارے کا ترجمہ ضروری نہیں، بس ایک جامع سا مضمون نظر آئے۔ جب آپ لکھنا شروع کریں گے، تو کسی بھی صارف کے "تبادلہ...
  9. ج

    Urdu letter frequencies

    آپ کی بات درست ہے۔ ایک چھوٹا سا برمجہ لکھ کر وکیپیڈیا کے مضامین پر تجربہ کر کے کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مگر مجھے یقین ہے کہ مقتدرہ یا crulp والوں کے پاس ایسا جدول ہو گا۔
  10. ج

    آیئے، عید کا تحفہ تیار کریں !

    عزیر امین، آپ کا جو بھی شعبہ ہے اس میں کسی عنوان کو منتخب کر کے شروع کر سکتے ہیں۔ مواد کتابوں وغیرہ سے اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔ ایک ماخذ انگریزی وکیپیڈیا بھی ہے۔ اگر آپ نئے مضمون سے شروع نہیں کرنا چاہتے تو اپنے دلچسپی کے مضامین جو وکیپیڈیا پر موجود ہیں ان میں مواد کا اضافہ کر سکتے ہیں، یا غلطیاں...
  11. ج

    Urdu letter frequencies

    کیا کوئ صاحب اردو عبارت میں حروف کے تعدد کا جدول بتا سکتے ہیں، اور یہ بھی کہ اس کا ماخذ کیا ہے۔ مثال کہ طور پر انگریزی کے لیے یہ ہے http://en.wikipedia.org/wiki/Letter_frequencies
  12. ج

    آیئے، عید کا تحفہ تیار کریں !

    ایک صارف کی طرف سے تجویز آئی تھی کہ چونکہ (ان کی نطر میں) رمضان میں کام کم ہوتا ہے، اس لیے وکیپیڈیا پر زیادہ توجہ دی جا سکتی ہے۔ پھر یہ تجویز آئی کہ تمام صارفین کو برقی خط بھیجا جائے۔ مگر چونکہ یہ سپیم لگتا تھا، اس لیے پیغام صرف وکیپیڈیا کی برقی فہرست تک محدود رکھا گیا۔ (بحث آپ وکیپیڈیا کے دیوان...
  13. ج

    آیئے، عید کا تحفہ تیار کریں !

    رمضان کے موقع پر وکیپیڈیا کی برقی فہرست پر یہ پیغام جاری کیا گیا ہے، جسے قارئین کی دلچسپی کے لیے میں یہاں نقل کر رہا ہوں۔ --------------------------------------------------- آیئے، عید کا تحفہ تیار کریں ! -------------------------------------------------- اردو ویکیپیڈیا ایک ایسی ویب سائٹ ہے...
  14. ج

    وکیپیڈیا پر ڈانٹ

    میری نظر میں صوتی طور پر "جُوملہ" ہی مناسب ہے۔ عربی وکیپیڈیا پر "جملہ" لکھا ہے، فارسی پر "جوملا!"۔ "جملہ" عنوان میں ایک قباحت یہ ہوتی کہ اس کا "ضد ابہام" صفحہ بنانا پڑنا تھا کیونکہ جملہ کے معنی sentence ہیں۔ بحرحال دو سطروں کے مضمون پر کیا بحث کی جائے؟ "برمجہ" programming کے لیے ہی استعمال ہو...
  15. ج

    وکیپیڈیا پر ڈانٹ

    قدیر صاحب آج اچانک وکیپیڈیا پر آ نکلے اور منتظمین کو خوب ڈانٹا (نیچے دیکھیں)۔ کچھ سال پہلے انھوں نے "جوملہ" پر دو سطروں کا مضمون لکھا تھا جس میں ردوبدل پر آپ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مشورہ دیں کہ جان بچانے کے لیے کیا کیا جائے؟ ------------------------------------------------ اردو وکی...
  16. ج

    Can Urdu become the language of the Internet? by Dr. Rauf Parikh

    اس وقت سب سے زیادہ علمی مواد آپ کو اردو وکیپیڈیا پر ملے گا۔
  17. ج

    پی ایچ پی Php

    اگر آپ میں سے کوئ ان زبانوں perl/python/php/ruby پر آموختار لکھنا چاہے، تو "اردو وکی کتب" اس کی موزوں جگہ ہے۔ اس وقت وہاں سائلیب اور مکسیما پر مختصر آموختار موجود ہیں۔
  18. ج

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    کام تو یقیناً اچھا ہے، مگر خیال رہے کہ یہ صرف تنصیب script کا ہے۔ املا کی پڑتال کا انجن (hunspell) پہلے سے فائرفاکس میں موجود ہے۔ اس وقت ادارہ تحقیقات اردو کی فراہم کردہ "الفاظ کی فہرست" استعمال ہو رہی ہے۔ جیسا کہ دوست نے اوپر بتایا کہ اصل کام aff ملف بنانا ہے، جس میں کسی لفظ سے نئے لفظ اشتیاق...
  19. ج

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    دوست، کیا آپ اس کی وضاحت کر سکتے ہیں کہ یہ لغت اوپن آفس کے ساتھ کام کیوں نہیں کرتی؟
  20. ج

    آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    شاکر صاحب، فکر نہ کریں۔ ہم یہ تمثل (meme) یہاں بھی پھیلائیں گے۔ All resistance is futile
Top