مجھے تو ابنتو نہ ہی پسند ہے اور نہ ہی کبھی استعمال کرنے کا خیال آیا ہے۔ سلیک وئیر زیر استعمال ہے۔ سلیک وِئیر گروہ پر ایک مقبول مقولہ ہے:
"Ubuntu" - an African word, meaning "Slackware is too hard for me".
ہاں نئے لوگوں کے لیے یوبنتو مناسب ہے کہ اس کی مدد چوپالوں پر وافر دستیاب ہے اور...