نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں اپنے حصے کے سکھ جس کے نام کر ڈالوں کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو (پروین شاکر)
  2. نظام الدین

    آج کی بات

    جب پیچھے ہٹنے میں خطرہ ہو تو نہ ہٹا جائے ۔۔۔۔ کوئی پابندی نہیں
  3. نظام الدین

    آج کی بات

    اچھی چھلانگ لگانے کے لئے کچھ قدم پیچھے ہٹنا ضروری ہے۔
  4. نظام الدین

    خواب

    خواب تو وہ ہوتے ہیں جن سے خوشی اور امیدیں وابستہ ہوتی ہیں، خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھی گئی ان خوشیوں کا نام ہے جو حقیقت میں نہیں ہوتیں۔ خواب تو امید ہوتے ہیں، اچھے وقت کی، اچھے مستقبل کی، اچھی زندگی کی، خواب محبت سے عبارت ہوتے ہیں۔ (نمرہ احمد کے ناول ’’میرے خواب میرے جگنو‘‘ سے اقتباس)
  5. نظام الدین

    پھر چھڑی رات، بات پھولوں کی

    پھر چھڑی رات، بات پھولوں کی رات ہے یا بارات پھولوں کی پھول کے ہار، پھول کے گجرے شام پھولوں کی، رات پھولوں کی آپ کا ساتھ، ساتھ پھولوں کا آپ کی بات، بات پھولوں کی نظریں ملتی ہیں، جام ملتے ہیں مل رہی ہے حیات پھولوں کی کون دیتا ہے جان پھولوں پر کون کرتا ہے بات پھولوں کی وہ شرافت تو دل کے ساتھ گئی...
  6. نظام الدین

    فراز اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے...
  7. نظام الدین

    مانوس یاد ۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہت خوب۔۔۔ زبردست۔۔۔ واہ
  8. نظام الدین

    ہم نشیں تُو خزاں کی بات نہ کر ۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہت خوب۔۔۔۔ ڈھیروں داد و تحسین
  9. نظام الدین

    سیاحوں میں مقبول دَس چوٹی کے مقامات

    بہت عمدہ شیئرنگ ہے
  10. نظام الدین

    آپ کے شہر میں آپ کا پسندیدہ رستوران اور اس میں آپ کی پسندیدہ ڈش کیا ہے؟

    کراچی میں کھانوں کا جو ذائقہ ہے وہ دنیا کے کسی ملک اور شہر میں نہیں۔۔۔۔۔۔ ریستوران اور ہوٹلز جگہ جگہ اور ہزاروں ہیں۔۔۔۔۔ بس جس چیز کا دل چاہے وہ کھا لیتے ہیں۔
  11. نظام الدین

    پانچ کتابوں کا مصنف موچی

    واضح طور پر بورڈ میں کمپوٹر کی مدد سے تدوین کی گئی ہے
  12. نظام الدین

    اچھا شوہر

    بیوی شوہر سے : تم میرے لئے بہت محترم ہو تم جہاں بیٹھو گے میں اس سے نچلے مقام پر بیٹھوں گی ۔ شوہر: اگر میں بیڈ پر بیٹھوں تو ؟ بیوی : میں اسٹول پر بیٹھوں گی شوہر : اگر میں اسٹول پر بیٹھوں تو ؟ بیوی ؛ میں پیڑھی پر بیٹھوں گی ۔ شوہر : اگر میں پیڑھی پر بیٹھوں تو ؟ بیوی : میں زمین پر بیٹھوں گی ۔ شوہر...
  13. نظام الدین

    عذاب

    دنیا میں اس سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں کہ انسان وہ بننے کی کوشش میں مبتلا رہے جو کہ وہ نہیں ہے۔ گو اس خواہش اور اس آرزو کی کوئی حد نہیں ہے۔ ہم لوگ کوشش کرکے اور زور لگا کے اپنے مقصد کو پہنچ ہی جاتے ہیں اور بالآخر وہ نظر آنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جو کہ نہیں ہوتے۔ اپنے آپ کو پہچانو اور خود کو...
  14. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسا گم ہوں تری یادوں کے بیابانوں میں دل نہ دھڑکے تو سنائی نہیں دیتا کچھ بھی (احمد فراز)
  15. نظام الدین

    اشفاق احمد محبت

    محبت وہ شخص کرسکتا ہے جو اندر سے خوش ہو، مطمئن ہو اور پرباش ہو۔ محبت کوئی سہ رنگا پوسٹر نہیں کہ کمرے میں لگالیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ سونے کا تمغہ نہیں کہ سینے پر سجالیا ۔۔۔۔۔۔ پگڑی نہیں کہ خوب کلف لگا کر باندھ لی اور بازار میں آگئے طرہ چھوڑ کر۔ محبت تو روح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے اندر کا اندر ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی...
  16. نظام الدین

    عدیم ہاشمی بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ

    بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ ہر اک جانب تیرا غم ہے کبھی ملنے چلے آؤ ہمارا دل کسی گہری جدائی کے بھنور میں ہے ہماری آنکھ بھی نم ہے کبھی ملنے چلے آؤ مرے ہم راہ گرچہ دور تک لوگوں کی رونق ہے مگر جیسے کوئی کم ہے، کبھی ملنے چلے آؤ تمہیں تو علم ہے میرے دل وحشی کے زخموں کو تمہارا وصل...
  17. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا محسن وفا پر اب بھی قائم ہیں، مگر محبت چھوڑ دی ہم نے (محسن نقوی)
  18. نظام الدین

    میں کچھ کر سکی ہوتی....نور سعدیہ شیخ

    بہت عمدہ تحریر ۔۔۔۔ زبردست
  19. نظام الدین

    مہربانی ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت خوبصورت افسانہ ۔۔۔۔۔ زبردست
  20. نظام الدین

    ممتاز مفتی اللہ کی رضا

    جب مجھے غصہ آتا تو قدرت اللہ میرے کان میں کہتا۔ ’’چھلنی بن جاؤ، اس جھکڑ کو گزر جانے دو، اندر رکے نہیں۔ روکو گے تو چینی کی دکان میں ہاتھی گھس آئے گا، غصہ کھانے کی نہیں، پینے کی چیز ہے۔‘‘ جب میں کسی چیز کے حصول کے لئے بار بار کوشش کرتا تو قدرت اللہ کی آواز آتی۔ ’’ضد نہ کرو، اللہ کو اجازت دو...
Top