نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    قمر جلالوی کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو

    کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو نہ جانے کیسے خبر ہوگئی زمانے کو دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلے کہیں جگہ نہ رہی میرے آشیانے کو مری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہے حضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو سنا ہے غیر کی محفل میں تم نہ جاؤگے کہو تو آج سجالوں غریب خانے کو دبا کے قبر میں سب چل دیئے...
  2. نظام الدین

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہوکار صرف ایک سوال کا جواب چاہتا تھا ’’میں خوش کیوں نہیں ہوں‘‘ وہ پانچ لفظوں کے اس سوال کی پوٹلی اٹھا کر بابا جی کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا‘ بابا جی لنگوٹ باندھ کر جنگل میں بیٹھے تھے‘ . ساہوکار نے سوال کیا ’’میں خوش کیوں نہیں ہوں‘‘ بابا جی نے سنا‘ قہقہہ...
  3. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک لمحہ کی توجہ نہیں حاصل اس کی اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے (پروین شاکر)
  4. نظام الدین

    آج کی بات

    کوشش کرو کہ تم دنیا میں رہو، دنیا تم میں نہ رہے کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے خوب تیرتی ہے لیکن جب پانی کشتی میں آجاتا ہے تو وہ ڈوب جاتی ہے۔
  5. نظام الدین

    عشق مجازی سے عشق حقیقی تک

    عشق انسان کو کائنات کے کسی دوسرے حصے میں لے جاتا ہے، زمین پر رہنے نہیں دیتا اور عشق لاحاصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ کہتے ہیں انسان عشق مجازی سے عشق حقیقی تک تب سفر کرتا ہے جب عشق لاحاصل رہتا ہے۔ جب انسان جھولی بھر بھر محبت کرے اور خالی دل اور ہاتھ لے کر پھرے۔ ہوتا ہوگا لوگوں کے ساتھ ایسا، گزرے ہوں گے...
  6. نظام الدین

    تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے

    تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے نگاہوں میں تو ہے یہ دل جھومتا ہے نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کے راہیں یہ دل بدگماں ہے، نظر کو یقیں...
  7. نظام الدین

    منہ کی ناگوار بو سے بچنے کے لیے

    بہت اچھی شیئرنگ ہے
  8. نظام الدین

    ’ کیا تکیہ، کیا گدّا، ہر جگہ بس نوٹ ہی نوٹ‘

    ہمارے ملک میں اس سے زیادہ کرپشن ہے
  9. نظام الدین

    میری غزلیں اور میری نظمیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ زبردست۔۔۔ واہ
  10. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ستم اُٹھانے کی طاقت نہیں ہے اب اُس کو جو دل میں آوے تو ٹک رحم میر پر کریے )میر تقی میر(
  11. نظام الدین

    شاہی سواری

    انہیں اس گھوڑے سے پہلی نظر میں محبت ہوگئی ۔ اور محبت اندھی ہوتی ہے، خواہ گھوڑے سے ہی کیوں نہ ہو۔ انہیں یہ تک سجھائی نہ دیا کہ گھوڑے کی مدح میں اساتذہ کے جو اشعار وہ اوٹ پٹانگ پڑھتے پھرتے تھے، ان کا تعلق تانگے کے گھوڑے سے نہیں تھا۔ یہ مان لینے میں چنداں مضائقہ نہیں کہ گھوڑا شاہی سواری ہے۔ رعبِ...
  12. نظام الدین

    یقین کامل

    مشکلیں حل ہوجایا کرتی ہیں، راستے بھی نکل آتے ہیں، بس انسان کا یقین مضبوط ہونا چاہئے۔انسان کو یہ اعتماد اور بھروسہ ضرور ہونا چاہئے کہ اللہ ہے اور اس کے ساتھ ہے، مشکلیں وہی حل کرے گا، راستے وہی بنائے گا۔ وہاں جہاں انسان اپنے لئے کچھ نہیں کرسکتا وہاں کوئی اور ہے جو اس کے لئے سب کچھ کرسکتا ہے اور...
  13. نظام الدین

    حجاب۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    بہت عمدہ۔۔۔۔
  14. نظام الدین

    اب کوئی گلشن نہ اجڑے اب وطن آزاد ہے

    جشن آزادی مبارک
  15. نظام الدین

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    موجودہ دور کی درست عکاسی کرتی ہوئی خوبصورت تحریر ۔۔۔۔ زبردست
Top