3 ہفتے پہلے
تاریخ پیدائش: 1997 ء
جائے پیدائش :خان یونس ،فلسطین
تاریخ شہادت:1 جون 2018 ء
جائے شہادت:خان یونس
وجۂ شہادت :قتل
قاتل:اسرائیلی دفاعی افواج
پیشہ :نرس
رزان نجار فلسطینی ادارہ برائے طبی امداد میں ایک رضاکار فلسطینی نرس تھی جو اسرائیلی افواج کے مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں کے حقوق کے...