تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
ہم تو میخانے میں غم اپنا غلط کرلیں گے تو بتا جائے گی اے گردش ایام کہاں۔ ۔ ۔ ۔! قمر جلالوی
عرفان سرور
Post #173
ستمبر 24، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
پی بھی لے اوُک سے اے شیخ جو پینی ہے تجھے یہ بلا نوشوں کی محفل ہے یہاں جام کہاں۔ ۔ ۔ ۔! قمر جلالوی
عرفان سرور
Post #172
ستمبر 24، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
یار کی مے گوں چشم نے اپنی ایک نگہ سے ہم کو نظیر مست کیا، اوباش بنایا، رند کیا، بدنام کیا نظیر اکبر آبادی
عرفان سرور
Post #162
ستمبر 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
مے پی کے عاشقی کے خرابات میں نظیر نے ڈر ہے محتسب کا نہ صدر الصدور کا نظیر اکبر آبادی
عرفان سرور
Post #161
ستمبر 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
مستانہ اگرچہ میں طاعت کو لگا جاتا پر بعدِ نماز اُٹھ کر مے خانے چلا جاتا میر
عرفان سرور
Post #160
ستمبر 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
کہہ رہی ہے مرے ساقی کی یہ مستی بھری آنکھ اتنی مے ہے کہ سماتی نہیں پیمانے میں
عرفان سرور
Post #133
اگست 24، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار
شاعر ہوں عدم! موت کی تقریب تو ہو کچھ مے پی کے کسی شوخ کے زانو پہ مروں گا
عرفان سرور
Post #132
اگست 24، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
رہے گی بے کلی دل میں تو بھاری عید ہو گی ملو گے تم نہیں تو کیا ہماری عید ہو گی
عرفان سرور
Post #44
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
میرے لہو کے رنگ سے چمکی,مہندی کتنے ہاتھوں کی شہر میں جس دن قتل ہوا تو عید منائی لوگوں نے
عرفان سرور
Post #43
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
پھر آگئ ہے عید مگر دل اداس ہے خوشیوں کی ہے نوید مگر دل اداس ہے
عرفان سرور
Post #42
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
دستِ جمیل رنگِ حنا کو ترس گئے بوئے سمن کو ڈھونڈتی ہے پیرہن کی عید
عرفان سرور
Post #41
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
عید آئی ہے سلگتی ہوئی یادیں لے کر آج پھر اپنی اداسی پہ ترس آتا ہے
عرفان سرور
Post #40
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
کتنے ترسے ہوئے ہیں عیدوں کو وہ جو عیدوں کی بات کرتے ہیں
عرفان سرور
Post #39
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
مسکراہٹ ہے حسن کا زیور روپ بڑھتا ہے مسکرایا کرو۔۔۔۔! زیور
عرفان سرور
Post #875
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
میری آرزوؤں کی تمہید تم ہو میرا چاند تم ہو میری عید تم ہو
عرفان سرور
Post #38
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
آنکھ نم کر گیا بچھڑے ہوئے لوگوں کا خیال دردِ دل دے کے ہمیں ڈوب گیا عید کا چاند
عرفان سرور
Post #37
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
سب لوگ تھے محو گفتگو چاند سے میں چاند ڈھونڈتا رہا اور عید ہو گئی
عرفان سرور
Post #36
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
اس عید پر پھر ساتھ ہیں میرے پردیس، تنہائی اور بس تیری یادیں
عرفان سرور
Post #35
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
یوں لگتا ہے کہ رُت خوشی کی ہر طرف آئی صرف میرے آنگن میں عید اب کے برس نہیں آئی
عرفان سرور
Post #34
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عید کے موضوع پر اشعار
کتنی پلکوں سے فضاؤں میں ستارے ٹوٹے کتنے فسانوں کا عنوان بنا عید کا چاند
عرفان سرور
Post #33
اگست 12، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top