نتائج تلاش

  1. عرفان سرور

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تنگ ہیں ہم پر زمین و آسماں چل کہیں اے دل،مگر اے دل کہاں۔۔۔!
  2. عرفان سرور

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ گلی کوچے بڑے مانوس لگتے ہیں شکیل سنگ طفلاں بھی وہی ہے شور دیوانہ بھی وہی۔۔۔! شکیل آزاد
  3. عرفان سرور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب میں بس رہ گیا ہوں راتوں کا مر گئے جون مر گئے میرے دن۔۔۔! جون ایلیاء
  4. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    یوں اس کی اک نظر نے کیا ہے عدم خراب جیسے کے رات بھر کہیں پیتا رہا ہوں میں
  5. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    تو میری رات کو مہتاب سے نہ محروم رکھ ترے پیمانے میں ہے ماہِ تمام اے ساقی
  6. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    چشمِ ساقی سے پیو یا لبِ ساغر سے پیو بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں
  7. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    رکھتے ہیں پاک دل کو، نیت اور نگاہ کو پیتے ہیں ہم شراب بہت احترام سے
  8. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    فرض کرو! تمھیں خوش کرنے کے ڈھونڈے ہم نے بہانے ہوں فرض کرو! یہ نین تمھارے سچ مچ کے میخانے ہوں
  9. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    نہیں ڈھونڈتا مہ کدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہے
  10. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    دیر و حرم کے حبس کدوں کے ستائے ہیں ہم آج مے کدے کی ہوا کھانے آئے ہیں
  11. عرفان سرور

    اداسی ۔ اشعار

    آج اتنا اداس ہوں میں جیسے زلفیں جوان بیوہ کی۔۔۔!
  12. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    مجبوریوں کی بات چلی ہے تو شراب کہاں‌ ہم نے پیا ہے زہر بھی اکثر خوشی کے ساتھ ًمحسن نقوی
  13. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    میں مست مرگیا ہوں کرنا عجب نہ ساقی گر سنگِ شیشہ میرا سنگِ مزار ہووے
  14. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    اپنے گھروں کے مٹکے سکھا لیجیئے، سنا ہے، ساقی شراب بانٹ رہا ہے۔
  15. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    جب گھٹا چھائی پینے بیٹھ گئے مےکشی اپنی بے ارادہ ہے
  16. عرفان سرور

    جو آتا ہے خوشی کی انتہا پر بہت روئے ہیں اس آنسوکی خاطر

    جو آتا ہے خوشی کی انتہا پر بہت روئے ہیں اس آنسوکی خاطر
  17. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    جو آتا ہے خوشی کی انتہا پر بہت روئے ہیں اس آنسوکی خاطر
  18. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    آنسوؤں نے غموں سے گھبرا کر گر کے پلکوں سے خودکشی کر لی
  19. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہم سبو گھر سے نکلتے ہی نہیں اب ناصر میکدہ رات گئے اب بھی کھلا ہوتا ہے
  20. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    چا ہ ذقن میں لاکھوں یوسف گرے پڑے ہیں اچھا ثواب لوٹا جس نے کنواں بنایا
Top