نتائج تلاش

  1. راج

    پی ایچ پی ایرر مددر کی درخواست

    اگر میں پوری اسکرپ کو پی ایچ پی ٹیگ میں کر دوں تو ؟
  2. راج

    پی ایچ پی ایرر مددر کی درخواست

    یہ اسکرپٹ ہے <!DOCTYPE html PUBLIC "-//W3C//DTD XHTML 1.0 Strict//EN" "http://www.w3.org/TR/xhtml1/DTD/xhtml1-strict.dtd"> <mm:encoding name="Arabic (Windows-1256)" charset="windows-1256" fontgroup="UTF-8" macfontscript=0 winfontcharset=178/> <html xmlns="http://www.w3.org/1999/xhtml"> <head>...
  3. راج

    پی ایچ پی ایرر مددر کی درخواست

    میں نے حال ہی میں ایک سائٹ بنائی سادی ایچ ٹی ایم ایل میں مگر اس سائٹ میں پی ایچ پی کا ایک پیج کمنٹس کے لئے استعمال کیا وہ کام تو برابر کر رہا ہے مگر پھر بھی وارنگ دیتا ہے جس کے لئے بہت کوشش کی کہ کسی طرح نکل جائے مگر نہیں نکل رہا ہے ایرر: Warning: session_start() [function.session-start]...
  4. راج

    اردو فورم اور پورٹل کے ترجمہ میں دشواری

    میں نے تو بہت تلاش کیا مگر کریک نہیں ملا اس کا جو بھی سیریل ملے وہ کام نہیں آئے
  5. راج

    جملہ میں ای میل تبدیل کرنا ہے

    جملہ میں کونٹیکٹ فارم کو سبمٹ کرنے سے جو ای میل آتا ہے یا رجسٹریشن کے وقت جو میل آتا ہے اس کو تبدیل کرنا ہے تو کہاں سے کیا جاسکتا ہے- کیا کوئی اس بارے میں بتا سکتا ہے؟
  6. راج

    پیج میکنگ سوفٹ ویئر کے حوالہ سے

    میں نے لمبا عرصہ اردو اخبار میں کام کیا اور ان پیج سے بہتر اردو کے لئے کوئی اور سافٹ وئیر کو نہیں پایا- انگلش کے لئے انڈیا پاکستان میں پیج میکر اور کورل استعمال ہوتا ہے جبکہ یہاں سے باہر نکلیں تو کوارک ایکسپریس ایلسٹریٹر اور ان ڈیزائن استعمال ہوتا ہے- میں نے بہت سی انگریزی کتابوں کا کام بھی ان...
  7. راج

    گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    کونگ شیر تو فائل شئیرنگ کے لئے ہے ؟ میں سعودی میں ہوں اور یہاں اکثر سائٹس بلاک رہتی ہیں اس لئے کئی دفعہ بہت مسئلہ بھی پیش آتا اس مراسلہ میں بہت سے پراکسی لنکس دئے گئے ہیں مگر وہ سب یہاں بلاک ہوتی ہیں میں سب چیک کر چکا ہوں- سال بھر پہلے کافی معلومات نکالنے کے بعد اور تھوڑا بہت دھونڈنے کے بعد...
  8. راج

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    عارف بھائی اس سافٹ وئیر کو پاکستان سے باہر سی ڈی پر منگوانے کے لئے کوئی طریقہ ہے یا نہیں کیا آپ بتا سکتے ہیں
  9. راج

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    جناب میں پہلے بھی اسے انسٹال کرچکا ہوں بہت بہترین کام کررہا تھا بغیر کوئی مسئلہ کئے مگر کسی وجہ سے میں نے اسے نکال دیا تھا اور اب پھر سے انسٹال کرنا چاہتا ہوں تو ہو نہیں رہا ہے یہ مسئلہ بتا رہا ہے
  10. راج

    دروپل میں اردو سپورٹ فراہم کرنے پر تحقیق

    ماشا اللہ نبیل بھائی بہت خوب
  11. راج

    ایجکس ونڈوز --- ایک انقلابی قدم

    بہت خوب - شکریہ مغل بھائی
  12. راج

    سی ایس ایس پیج فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلور پر یکساں ۔۔۔

    میں سی ایس ایس کی ٹیسٹنگ کر رہا تھا کہ کس طرح یہ دونوں براوزر فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورو پر یکساں نظر آئے مگر بہت کوشش کے بعد بھی نہیں ہو سکا- کنڈیشنل کمنٹ پر نظر ثانی کی مگر وہ بھی مکمل طور پر کام نہ آیا سی ایس ایس فائل کو ایچ ٹی ایم ایل پیج پر میں نے لنک دیا اور اب میں چاہتا ہوں کہ...
  13. راج

    فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے اسنیپس۔

    لیکن سوال اب بھی وہیں ہے کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ خطاطی کے اصول و ضوابط کے لحاظ سے کون سا فونٹ بہتر ہے یا سہی ہے نوری نستعلق یا لاہوری نستعلق - سوال یہ نہیں ہے کہ پہلے لوگ ہاتھ سے لکھتے تھی تو کونسا اسٹائل تھا اور اب مشین سے کون سا ہے سوال یہ ہے کہ اردو فونٹ کو چاہے اسے نوری نستعلق کہیں یا لاہوری...
  14. راج

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    بہت بہت مبارک باد ایک اور دھماکہ خیز فانٹ کے اجرا پر ----- بہت خوشی ہوئی کہ نستعلق کی دنیا میں ایک اور فانٹ کا اضافہ ہوا - لیکن میں یہ کہنا چاہوں گا کہ نوری نستعلق فانٹ کا مقابلہ کوئی فانٹ نہیں کرسکتا یہ اور بات ہے کہ ذاتی رائے سب کی الگ الگ ہو سکتی ہے- لیکن نوری نستعلق فانٹ کے آنے کے بعد لاہوری...
  15. راج

    انٹرنیٹ سرفنگ میں ایڈورٹائزمنٹ بلاک کریں

    انٹرنیٹ پر سرفینگ کے دوران بہت سی سائٹ پر ایڈورٹائزمنٹ کی بھر مار ہوتی ہے اور ساتھ ہی ان کے کھلنے سے آپ کا بینڈوتھ بھی استعمال ہوتا ہے تو ایسے بے وجہ کے ایڈ کے سبھی براوزر نے کوئی کوئی حل نکال رکھا ہے آئیے سب پر نظر ثانی کی جائے- انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 1- اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر8 نہیں ہے...
  16. راج

    Stumble بک مارک کی دنیا میں ایک تہلکہ

    جی ہاں Stumble بک مارک کی دنیا میں ایک تہلکہ ہی ہے، دنیا میں کہیں بھی کسی بھی کمپیوٹر سے اپنے بک مارک یا فیوریٹ کو استعمال کریں- ہوسکتا ہے اس طرح کا کوئی اور بھی ٹول آپ استعمال کررہے ہوں گے یا اسے استعمال کررہے ہوں مگر جو اس کے بارے میں نہیں جانتے ان کے لئے یہ کارآمد سائٹ حاضر خدمت ہے- اب تک...
  17. راج

    یوزر نیم اور پاسورڈ کو انٹرنیٹ براوزر پر چوری سے بچائیں

    جی درست فرمایا آپ نے لیکن جناب عموماہم سبھی دوسرے کمپیوٹر کے بجائے اپنے گھر اور آفس کا استعمال کرتے ہیں کم از کم ان دو جگہوں کو تو محفوظ رکھنے کی کوشش کریں- اور ویسے بھی دوسرے کسی کمپیوٹر پر ہم آنکھ بند کرکے اپنے یوزر نیم اور پاسورڈ نہیں استعمال کرتے جب تک کہ تسلی نہ ہو جائے کے اس میں اینٹی...
  18. راج

    یوزر نیم اور پاسورڈ کو انٹرنیٹ براوزر پر چوری سے بچائیں

    شکریہ شکریہ ! میں تو وہیں ہوں جہاں تھا بس کام کی مصروفیت کی وجہ سے کچھ پوسٹ نہیں کر پارہا تھا مگر میں روزانہ اردو محفل پر آتا ہوں- مکی بھائی بس یہ آپ ہی کی وجہ سے ہوا ہے اگر آپ میرے پاسوڈر کی چوری نہ کرتے تو شائد مجھے بھی یہ خیال نہ آتا-
Top