میں بھی نبیل بھائی کی بات سے متفق ہوں- فائرفاکس جیسی بات نہیں کروم میں- یہاں تک کہ میں اسٹمبل بھی بہت استعمال کرتا ہوںاور یہ کروم میں ٹھیک سے کام نہیں کرتا اسلئے مجبورا فائرفاکس پر ہی جانا پڑتا ہے اسی طرح فائر بگ کے لئے بھی-
ابھی دوسرا ٹیسٹ کیا جس میں ایک کاپی آوٹ لک کو اور ایک کاپی اپنے ہی جی میل کو کی زبردست نتیجہ اخز ہوا-
دونوں طرف یعنی جی میل کے ان باکس میں اور آوٹ لک دونوں جگہ نستعلق نظر آرہا ہے-
میں نے 2010 سے کاپی کر کے اسے جی میل پر پیسٹ کیا اور اپنے ہی ای میل ایڈریس پر جو کہ آفس کا ہے آوٹ لک پر بھیجا -
نتیجہ بالکل ویسا ہی تھا جیسا کہ بتایا گیا ہے-
مطیع صاحب پسند کرنے کا شکریہ
ویسے تو فائر فاکس سب سے بہترین برازر ہے- مگر دنیا میں انٹرنیٹ ایکس پلورر استعمال کرنے والوں کی تعداد زیادہ ہے اس لئے مجبورا اس کا کوئی حل نکالنا ہے ہوگا- میں کوشش کرونگا کہ یہ مسئلہ جلد سے جلد حل کرسکوں
بھائی یہ تو ٹیکنیکل مسئلہ ہے اس پر تو راجہ صاحب یا پھر نبیل بھائی جیسے دیگج لوگ ہی روشنی ڈال سکتے ہیں ورنہ میں نے تو پوری طرح ٹیسٹ کے بعد ہی اسے اپلوڈکیاتھا-