نتائج تلاش

  1. راج

    ورڈ پریس اردو کے لئے اخبار یا میگزین تھیم

    معافی چاہتا ہوں فائل اپڈیٹ کرنا تھا اس لئے اپڈیٹ کے بعد لنک کو اپڈیٹ کیا تھا مگر شائد کسی وجہ سے نہیں ہوا ہوگا- اب آپ چیک کر سکتے ہیں
  2. راج

    ورڈ پریس اردو کے لئے اخبار یا میگزین تھیم

    ورڈ پریس کے لئے اردو اخبار یا میگزین تھیم پیش خدمت ہے نیا ڈاونلوڈ لنک
  3. راج

    ایڈوب ڈریم ویور میں یونی کوڈ اُردو کا مسئلہ

    حافظ سمیع اللہ آفاقی صاحب ایک بات اور اکثر یہ بھی ہوتا ہے کہ براوزر میں بھی الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آتے ہیں اس کے لئے حل صرف یہ ہے کہ آپ سی ایس ایس میں فونٹ کا نام برابر دیں یعنی تاہوما یا ایریل ، علوی نستعلق وغیرہ- تو انشا اللہ آپ کو فونٹ ٹوٹنے کا مسئلہ بھی نہیں آئے گا-
  4. راج

    تاسف م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی محروم کی مغفرت فرمائے
  5. راج

    ایڈوب ڈریم ویور میں یونی کوڈ اُردو کا مسئلہ

    میں ڈریم ویور 4 استعمال کررہاہوں مگر اس میں بھی الفاظ اسی طرح ٹوٹے ہوئے ہی دکھائی دیتے ہیں- لیکن رزلٹ میں کوئی مسئلہ نہیں- ڈریم ویور میں اردو استعمال کے لئے میں ایک طریقہ استعمال کرتا ہوں اگر کوئی چھوٹی سی لائن ہو تو میں ڈائرکٹ ڈریم ویور میں ٹائپ کر لیتا ہوں اور اگر کئی لائن ہیں تو نوٹ پیڈ میں...
  6. راج

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    ماشااللہ بہت شاندار کام کیا ہے اس سے پہلے میں نے ایزی قرآن و حدیث ڈاونلوڈ کیا تھا وہ بھی بہت زبردست ہے مگر آپ کے اس سافٹ وئیر کی کئی خصوصیات ہیں جس میں پہلی کہ یہ سافٹوئیر بہت چھوٹا ہے سائز میں - دوسری بات یہ کہ ترجمہ اور تفصیر کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے- جزاک اللہ
  7. راج

    جملہ میں اردو ٹیمپلیٹ کنورزن

    مسئلہ حل ہوگیا- آپ کو بھی بتاتا چلوں- میں نے سب کچھ دیکھ لیا تھا سب سہی تھا مگر پرابلم کہاں تھی یہ سمجھ نہیں آرہا تھا - اچانک فانٹ پر ذہن گیا کہ فانٹ کونسا ہے سی ایس ایس میں وہاں دیکھا تو Lucida Grande ملا اور اسے Tahoma سے تبدیل کرتے ہی سب کچھ سہی ہو گیا-
  8. راج

    جملہ میں اردو ٹیمپلیٹ کنورزن

    میں ایک ٹیمپلیٹ کو اردو میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں مگر وہ نہیں ہو پارہا ہے- یہ تصویر دیکھیں اس طرح لفظوں کو توڑ رہا ہے- کیا کوئی اس کا حل بتا سکتا ہے -
  9. راج

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    بہت خوب نبیل بھائی--- کیا آپ کچھ وقت نکال کر جملہ تھیم کا بھی انفارمیشن دے سکتے ہیں-
  10. راج

    جملہ میں نستعلق

    میں جملہ 1٫5میں سائٹ بنا رہا ہوں اور اس کا فونٹ نستعلق رکھنا چاہتا ہوں- مگر مسئلہ یہ ہے کہ اگر میں نستعلق کے حساب سے سی ایس ایس کو سیٹ کرتا ہوں تو جن لوگوں نے اپنے کمپیوٹر میں نستعلق فونٹ نہیں رکھا ہوا ہے ان کو دیگر فونٹ کافی بڑے دیکھائی دیتے ہیں- تو کیا ایسا کوئی راستہ ہے کہ جملہ کے ساتھ...
  11. راج

    میری ویب سائٹ پر آپ کی رائے

    ویب سائٹ کے سلو ہونے کی ایک وجہ اے ایس پی پروگرامنگ ہے - جس شخص نے پروگرامنگ کی ہے وہ ابھی نیا ہے اس فیلڈ میں پہلی بار اس نے مکمل ویب سائٹ پروگرام کی ہے اور بہت کم وقت میں اسی لئے سائٹ کی تکنیکی باریکیوں کو نظر انداز کر گیا انشائ اللہ سبھی مسائل جل حل کر لیے جائیں گے - آپ لوگوں نے جو دلچسپی...
  12. راج

    میری ویب سائٹ پر آپ کی رائے

    جی میں آپ کی بات سے متفق ہوں مگر کیا کریں حضور بہت سی جگہ پر کمپرومائز بھی کرنا پڑتا ہے جب سائٹ کو ڈیزائن کیا تو کچھ اور تھی اور جب فائنل ہوئی تو اب کچھ اور ہوگئی- مجبوری یہ ہی کہ کمپنی سب کچھ اپنے حساب سے کام کروانا چاہتی ہیں- مگر میں اس کے ڈیزائن کو جلد بدلنے والا ہوں یہ تو ابھی ابھی بنی ہے اس...
  13. راج

    میری ویب سائٹ پر آپ کی رائے

    میں نے حال ہی میں اپنی کمپنی کے لئے ویب سائٹ بنائی ہے جس کے لئے ڈیزائنگ کا کام میں نے کیا اور ڈیویلپمینٹ اے ایس پی ڈاٹ نیٹ کا کام میرے ساتھی نے کیا ہے آپ سے گذارش ہے اپنی رائے ضرور دیں- ویب سائٹ کا لنک
  14. راج

    پی ایچ پی ایرر مددر کی درخواست

    یہ تو میرے لوکل سرور پر ہے مگر ویب سائٹ پر دوسرا روٹ بتا رہا ہے- define('C5T_ROOT', '/data/20/1/113/66/1928229/user/2101497/htdocs/comments/'); کیا اس روٹ میں بھی کوئی مسئلہ ہے؟
  15. راج

    پی ایچ پی ایرر مددر کی درخواست

    شکریہ فخر نوید بھائی میں اسے بدل کر دیکھتا ہوں-
  16. راج

    پی ایچ پی ایرر مددر کی درخواست

    session.class.inc.php <?php /** * Session handler */ class c5t_session { var $session_vars; var $session_vars_name; // Name of the session array that contains all stored data // -----------------------------------------------------------------------------...
  17. راج

    پی ایچ پی ایرر مددر کی درخواست

    جواب کا منتظر رہونگا
  18. راج

    پی ایچ پی ایرر مددر کی درخواست

    بھائی اگر مجھے اتنی پی ایچ پی کی معلومات ہوتی تو کیا بات تھی- مجھے تو یہ اسکرپٹ نیٹ سے ملی تھی اور لوکل سرور پر بہترین کام کر رہی تھی -
  19. راج

    پی ایچ پی ایرر مددر کی درخواست

    include.php <?php define('C5T_ROOT', 'G:/2009/wamp/www//comment2/'); include C5T_ROOT . 'comment.php'; echo $c5t_output; ?> Comment.php <?php // Settings if (!defined('C5T_ROOT')) { define('C5T_ROOT', './'); } $c5t_detail_template = 'comment.tpl.html'...
Top