میرے چھوٹے بھائی کی اردو کتابوں کی شاپ ہے ’’کتاب دار‘‘ اسلئے میں اپنے بھائی کے لئے ایک سائٹ بنا رہا ہوں جہاں اردو کتابیں جو کتاب دار میں دستیاب ہے فہرست اور قیمت سائٹ پر ظاہر ہوں۔ ساتھ ہی مصنف حضرات کی معلومات ، پبلیشرز(انڈیا ، پاکستان) کی معلومات بھی ہوگی۔
نبیل بھائی نے یہ اچھا آئیڈیا دیا ہے...