نتائج تلاش

  1. راج

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    تھیم بہت خوبصورت ہے یعنی رنگ اور سب سے اہم تھریڈ میں فونٹ سائز بہت واضح ہے۔ بہت ہی شاندار
  2. راج

    ویب ڈیویلپمنٹ کونسے فری ہوسٹ کا استعمال کیا جائے؟

    میں نے اب تک کئی فری ہوسٹ کو استعمال کیا ہے اور اب تک سب سے اچھا مجھے صرف بائٹ ہوسٹ ہی لگا
  3. راج

    ورڈ پریس اردو کے لئے اخبار یا میگزین تھیم

    جی مبین صاحب میرے لئے مشکل یہ ہے کہ اب میں زدو کو استعمال نہیں کر پارہا ہوں یہاں سعودی میں یہ سائٹ بلاک ہو گئی ہے۔ میں کوشش کرونگا کہ اگر مجھے یہ ٹیمپلیٹ اپنے پی سی پر مل جائے تو واپس اپلوڈ کردوں گا کسی اور سرور پر ۔ میں نے ایک اور تھیم پر کام کیا تھا صحاف اخبار کے لئے اگر انہیں نہیں چاہئے تو...
  4. راج

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو صحت یاب کرے۔ آمین!
  5. راج

    یوبنٹو میں اردو

    شکریہ الف عین صاب لیکن آپ کو یہ کیسے پتا چلا کہ میرے والد کا نام ساجد رشید ہے ؟؟؟؟؟؟
  6. راج

    یوبنٹو میں اردو

    آپ سب کی مدد کا بہت بہت شکریہ میرے والد محترم کے اچانک انتقال پر اپنے وطن گیا ہوا تھا کل ہی واپس آیا ہوں اس لئے اب تک آپ لوگوں کے سوالوں کا جواب نہیں دے سکا۔
  7. راج

    یوبنٹو میں اردو

    حضرات بڑی مشکل سے میں ونڈوز سے یوبنٹو پر آیا مگر یہاں مجھے اب تک یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ اردو فونٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں یعنی انسٹال کیسے کریں اور پھر اپنی مرضی کا کی بورڈ کیسے چلائیں- ایک مسئلہ جو سب سے بڑا نطر آریا ہے وہ ٹرمینل کا استعمال - (شاید میں ٹرمینل سے نا بلد ہوں اس لئے مجپے ایسا...
  8. راج

    فائرفاکس 4 کا اجراء

    آج انٹرنیٹ ایکسپلور ۹ بھی ڈاونلوڈ کیا وہ بھی زبردست ہے ۔۔۔
  9. راج

    فائرفاکس 4 کا اجراء

    تقریبا ۱۵۔۲۰ دن پہلے میں نے ڈاونلوڈ کیا تھا ابھی تو بیٹا ہے فائنل کا انتظار ہے اور تقریبا میرے سبھی ایڈ آن کام کررہے ہیں ۲۔۳ کو چھوڑ کر ۔
  10. راج

    پرفیشنلز پائریٹ انپیچ 3 استعمال نہ کریں

    مجھے بھی اب تک ایسا کوئی مسئلہ نہیں آیا ایسا لگتا ہے آپ کے انپیج کریک نہیں کرپٹ ہوگیا ہے جو ایسے مسائل پیش آرہے ہیں۔ایک کام کریں ان پیج کو پھر سے انسٹال کرکے دیکھ لیں۔ میں تو آفس اور گھر دونوں جگہ استعمال کررہا ہوں اور آج تک اس نے پریشان نہیں کیا۔
  11. راج

    حج 2010 نومبر میرے آئی فون سے چند تصاویر

    بہت بہت شکریہ
  12. راج

    How Many Triangles Can You See

    13 ہی ہیں کیوں سہی ہے نہ
  13. راج

    اپنی ہارڈڈسک کی موت کا پتا لگائیں!

    بہت بہت شکریہ ٹیسٹ کرکے دیکھتے ہیں
  14. راج

    PhotoShop action For Magazine Title

    ویسے میرا اندازہ یہ ہے کہ آپ اسی ایکشن کو استعمال کریں اور پھر اردو کے حساب سے تھوڑا سا خود بھی محنت کریں اور اسےدائیں سے بائیں مینولی کرلیں۔
  15. راج

    اردو ٹائپنگ سیکھنے کا سوفٹ وئیرکہاں سے ملے گا؟

    اگر انگریزی ٹائپ کرلیتے ہیں تو اردو یا کوئی بھی زبان کی ٹائپنگ سیکھنے کے لئے کسی سافوئیر کی ضرورت نہیں ۔ صرف مشق ضروری ہے روزانہ لکھنے کی عادت بنا لیں ۱۵ سے ۲۰ دن میں خود بخود آپ کو ٹائپنگ آجائے گی۔ یہ میرا تجربہ ہے
  16. راج

    واجدہ تبسم کا انتقال

    میرے ایک حیدرآبادی دوست سے مجھے اتفاقا واجدہ تبسم کی کتاب ملی نام تو یاد نہیں رہا مگر اس میں نوابوں پر جو ضرب انہوں نے دی میں اس کا قائل ہوگیا تھا۔ اس کے بعد یہاں سعودی میں اور کوئی کتاب پڑھنے نہیں ملی۔
  17. راج

    جملہ 5۔1 میں‌اردو قرا ؔن ایکسٹنشن کی تنصیب

    ماشا اللہ بہت اچھی سائٹ بنائی ہے۔
  18. راج

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ساوتھ انڈین فلموں کی ریمیک پر بھی ایک نظر ڈالتے ہیں: وانٹیڈ (سلمان خان) سنڈے ( اجے دیوگن ، عائشہ تکیہ) جڑواں ( سلمان خان ، کرشمہ کپور) خوشی ( کرینہ کپور ، فردین خان) شکتی ۔ دی پاور ( کرشمہ کپور ، سنجے کپور) مسٹر اینڈ مسز کھلاڑی ( اکشے کمار اور جوہی چاولہ) رام اور شیام (دلپ کمار) بیوی نمبر ون (...
  19. راج

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ایسی بہت سی فلمیں ملیں گی جو کہ انگریزی فلموں کی کاپی نہیں ہے بلکہ پرانی ہندی فلموں کی ریمیک ہے جیسے دل ہے کہ مانتا نہیں ۔ (بلیک اینڈ وائٹ فلم تھی شاید راج کپور تھے اس میں مجھے نام یاد نہیں بہت پہلے دیکھی تھی) گول مال ۳ (اشوک کمار کی فلم تھی کھٹا میٹھا کی کاپی ہے۔جس کا مشہور گانا تھا تھوڑا...
  20. راج

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    رنگ دے بسنتی (عام خاں ۔ سوپر ہٹ فلم) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ All My Sons -1948 پلاٹ چرایا تھا مگر فلم کو آج کے مسائل سے بخوبی جوڑا تھا ۔ دیوانگی (اجے دیوگن اور اکشے کھنہ ۔ ہٹ فلم ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Primal Fear -1996 پلاٹ چرایا اور آدھی فلم کاپی اور آدھی فلم خود کی راز (دینو موریا اور...
Top