مسئلہ حل ہوگیا
میں نے کچھ کوششوں کے بعد اس کا حل نکال لیا۔
بہت ہی آسان تھا ایڈمن فولڈر کے اندر سی ایس ایس فولڈر میں گلوبل ڈاٹ سی ایس ایس فائل میں یہ تبدیلی کر دی
body,td,textarea,input,select{font-family:Tahoma,Verdana,Arial,"Bitstream Vera Sans",sans-serif;font-size:13px;}پہلے یہاں Lucida...