نتائج تلاش

  1. راج

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بہت ہی گھٹیا فلم دیکھی i hate love sotries چھٹی کا سارا مزاح خراب ہو گیا فلم دیکھ کر- اس سے پہلے kites دیکھی تھی اور اب یہ دونوں فلموں نے دماغ کے سارے تار ہلا دیئے-
  2. راج

    تیرے بن لادن!

    پہلے فلم دیکھی جائے اس کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کیا جائے تو بہتر ہے-
  3. راج

    تیرے بن لادن!

    جی ہاں ظفر صاحب تو بڑے نادان نکلے جو لالی پاپ دکھایا اسے کھانے چل پڑے :confused:
  4. راج

    گرافکس ! انپیج سے فوٹوشاپ تک، آسان طریقہ !

    غزل کے لئے تو سب سے بہترین آپشن ہے کہ آپ انپیج سے ای پی ایس میں ایکسپورٹ کریں اور السٹریٹر یا فوٹوشاپ جہاں چاہیں اوپن کرلیں-
  5. راج

    گرافکس ! انپیج سے فوٹوشاپ تک، آسان طریقہ !

    ہاں ایک بات ضرور ہے کہ اگر السٹریٹر سے کاپی کر کے فوٹو شاپ میں پیسٹ کیا جائے اسمارٹ آبجیکٹ کے طور پر تو اس کا ضرور فائدہ ہے- عارف کے اس ٹیوٹوریل سے اسمارٹ آبجیکٹ کا فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے- یعنی اسمارٹ آبجیکٹ کو جب چاہے تب تبدیل کیا جاسکتا ہے آبجیکٹ کے پکسل کو کوئی نقصان پہنچائے بغیر- شکریہ عارف ---
  6. راج

    گرافکس ! انپیج سے فوٹوشاپ تک، آسان طریقہ !

    شکریہ عارف - میں بھی ان پیج سے ای پی ایس بنا کر سیدھا فوٹوشاپ میں اوپن کرتا ہوں - عارف اتنا گھوم پھر کر کام کیوں ؟
  7. راج

    گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    مسئلہ کا حل نکل گیا یہ سب سے اہم بات ہے اس لئے لئے عارف کا بہت بہت شکریہ- لیکن ایک دو صفحہ کا معاملہ ہو تو بہتر ہے مگر بہت سے صفحات کو کورل میں لے جانا ہو تو بہت تکلیف دہ ہے- اس لئے ان پیج بہتر آپشن ہے - اتنے جھمیلے کم از کم اس میں نہیں-
  8. راج

    ایک سوال ویب ڈیزائیننگ بارے

    وہ اس لئے کے ہر سسٹم میں ان تین فونٹ arial, verdana, sans-serif میں سے کم از کم ایک فونٹ کو ضرور موجود ہوتا ہے- اسی لئے یہ سائٹ ہر سسٹم پر آسانی کے ساتھ اردو میں دکھائی دیتی ہے-
  9. راج

    ورڈ پریس اردو کے لئے اخبار یا میگزین تھیم

    بڑی مشکل سے کام سے وقت نکال کر اس پر کام کیا تھا مگر اب پھر سے اس پر کام کرنا تھوڑا مشکل ہو رہا ہے مگر پھر بھی امید ہے کہ جلد سے جلد اس پر کا م شروع کرسکوں یا اگر کسی اور بھائی نے اس پر کام کیا ہے تو وہ برائے مہربانی ہمارے ساتھ اسے شئیر کردیں-
  10. راج

    Captch کا اردو ترجمہ

    آپ لوگوں کے جواب کا شکریہ
  11. راج

    Captch کا اردو ترجمہ

    جی ہاں غلط لکھ دیا تھا لیکن آپ لوگ خوب سمجھے یہ captcha ہی ہے-
  12. راج

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    اگر آپ کو برقی کتب لائبری میں کتابیں شامل کرنی ہیں تو آپ القلم لائبریری میں بھی اسے شامل کردیں-
  13. راج

    Captch کا اردو ترجمہ

    کیا کوئی Captch کا اردو ترجمہ بتا سکتا ہے
  14. راج

    برقی کتابیں بنانے کے لئے ایک مفت اور بہترین سافٹ وئیر

    کہیں اور سمجھ میں نہیں آرہا ہے تھا اسی لئے یہاں پوسٹ کردیا
  15. راج

    برقی کتابیں بنانے کے لئے ایک مفت اور بہترین سافٹ وئیر

    میں نے دونوں لنک چیک کئے کھل رہے ہیں
  16. راج

    برقی کتابیں بنانے کے لئے ایک مفت اور بہترین سافٹ وئیر

    ! TreePad Asia 3.0 freeware download ڈاونلوڈ ٹری پیڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے اس میں لکھنے کے بعد ای بک کرئیٹر سے اسے کمپائل کر کے ای ایکس ای فائل بنائیں- exe-eBook Creator 1.5 ڈاونلوڈ
  17. راج

    انڈیا سے شائع ہونے والے چند بہترین اردو اخبارات

    بہترین ویب سائٹ شئیر کرنے کے لئے شکریہ بہت ہی شاندار اور معلوماتی ویب سائٹ ہے
  18. راج

    انڈیا سے شائع ہونے والے چند بہترین اردو اخبارات

    میں جہاں تک جانتا ہوں صحافت اخبار ان پیج ہی استعمال کر رہا ہے- درویش بھائی میں نے تو سبھی لنک ٹیسٹ کیئے ہیں پتہ نہیں آپ کے پاس کیوں نہیں کھل رہا ہے-
  19. راج

    انڈیا سے شائع ہونے والے چند بہترین اردو اخبارات

    http://sahafat.in (ممبئی ، دہلی اور لکھنو سے شائع ہوتا ہے) http://www.inquilab.com (ممبئی سے شائع ہوتا ہے) http://www.siasat.com (حیدرآباد سے شائع ہوتا ہے) http://www.munsifdaily.com (حیدرآباد سے شائع ہوتا ہے) http://www.urdusahara.net (دہلی ، ممبئی، لکھنو اور دیگر کئی شہروں سے شائع ہوتا ہے)
Top