جناب کیوں سیریس ہو رہے ہیں
میرے کہنے کا ہرگز یہ مطلب نہیںتھا۔
مجھے سمجھ نہیں آیا تھا کہ اعجاز صاحب نے کیا کہا تھا ( میرے اردو کمزور ہے اور سمجھ بھی(
اس لئے یہ شعر کہہ دیا تھا۔
خیر مغل صاحب میں بد تہذیب نہیں ہوں کہ کسی کی دل آزاری کروں
ہاںیہ ہے کہ میرا لہجہ لگتا ہے مگر ایسا ہرگز نہیں...