جناب گرامی،
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ۔
میں ایک غزل پیشِ خدمت کرنا چاہوں گا۔ اس کے تین شعر ہیں اور تینوںمیں ہی تین الگ الگ سیاسی گروپوںکا اظہارِ خیال بیاں کیا گیا ہے۔
پہلے میں اصلی غزل کا شعر لکھوں گا پھر اس کی پیروڈی لکھوںگا تاکہ آپ لوگ آسانی سے سمجھ سکیں۔
آدمی آدمی کو کیا دے گا...
کیا بات کر دی نذیر ناجی کی آپ نے
جناب ان کے لئے تو مشہور ہے۔ کہ نہ ادھر کے نہ ادھر کے
پنجاب میں زرداری صاحب کو دو ہی جیالے نظر آئے ہیں۔
ایک کی زبان میں تاثیر ہے اور دوسرے دوسروں کے لئے
نظیر ہیں
میںاس لئے فون بند نہیں کر سکتا کیوں کہ میرے خاندان میں آج کل ایمرجنسی بہت چل رہی ہے۔ لہذا کسی بھی وقت کسی کا بھی فون آسکتا ہے۔
لہذا بند کرنا بھی مسئلہ ہے۔