نتائج تلاش

  1. گرو جی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نہ خلوت غمِ دنیا، نہ بزمِ جاں‌توصیف تمہارے واسطے ایک بیکسی کا گھر ہے بہت
  2. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    تہہ۔ دل سے شکراً شکراً یا حبیبی یا اخیاً چلیں جناب کسی کو تو یاد آیا کہ میں ماہر ہو گیا ہوں۔
  3. گرو جی

    ماں: وہ کون ہے جو اداس راتوں کی چاندنی میں

    بہت اچھی لکھی ہے جناب
  4. گرو جی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    خاتوں‌برا مت منایئے گا مگر مجھے واقعی ہی میں سمجھ نہیں آیا شاید آپ جیسا ذوق مجھ میں‌نہیں‌ہے نہ تو اس لئے۔۔
  5. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    بہر حال مجھے یہاں پیغامات پڑھ کے لگا کہ آپ ناراض ہیں۔
  6. گرو جی

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    تصحیح مطلب درستگی صیح لفظ یہی ہے جناب چاہ رہے آرام آرام سے لکھیں جناب کیوں جلدی کرتی ہیں ۔
  7. گرو جی

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    آپ ہوں آ جائے آرام سے لکھا کریں آہستہ آہستہ اردو آ ہی جائے گی میری طرح
  8. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    یہی کہ مجھے باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آپ شاید ناراض ہیں‌
  9. گرو جی

    پس مرگ میرے مزار پر جو دیا کسی نے جلا دیا

    بہت اچھا کلام تھا جناب
  10. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    نہ جی بیبی ایسا نہیں‌کہتے یہاں لوگ ناراج ہو جاوت۔ ;);)
  11. گرو جی

    کیا اسے ہیئر اسٹائلز کہ سکتے ہیں

    یعنٰی کولگیٹ والوں نے ایک ایڈ بنائی تھی وہ صیح تھی اس میں بھی ایسا ہی کچھ ہوتا ہے جیسا بوچھی کے ساتھ ہوا۔
  12. گرو جی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام و علیکم جناب ڈاکٹر عباس صاحب کیسے مزاج ہیں
  13. گرو جی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جو گھڑے کا گھڑیال سے۔ یہ عدالت میں ہمیشہ یہ کیو کہا جاتا ہے کہ سچ بولوں گا اور زیادہ پیسے لوں گا۔
  14. گرو جی

    یوزر نیم اور ڈسپلے نیم

    ہاہاہاہاہاہہااہہاہاہا جناب محفل کا بجٹ بھی تو دیکھا جائے گا نہ۔
  15. گرو جی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ایک پنجابی شعر آپ سب کی نذر سوچیندان کجھ آن تے تھیندا کجھ ہے سوچتا کچھ ہوں اور ہوتا کچھ ہے دل بھی دلیلاں وچ رہندا رجھ ہے دل بھی دلیلوں میں جاتا الجھ ہے آس امید دا دیوا بال کے رکھیا آس امید کا دیا جلا کے رکھ دیا ہوا...
  16. گرو جی

    اشکِ رواں‌کی نہر ہے کی پیروڈی از گرو جی۔۔

    آپ لوگوں کا ساتھ رہے گا تو انشااللہ خوش ہی رہوں گا۔
  17. گرو جی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    سر تا پاؤں‌بھولوں‌کا شجر لگتا ہے، باوضو ہوتے چھوتے ڈر لگتا ہے۔ بشیر بدر
  18. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    لو جی پھر شروع ہو گئے سب بس کر دیں اور کھیل پر دھیاں دیں کھلاڑیوں‌پر نہیں‌ ۔۔
  19. گرو جی

    اشکِ رواں‌کی نہر ہے کی پیروڈی از گرو جی۔۔

    سر جی میں جس گاؤں گیا تھا وہاں کا ذکر کر دیا :grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin: شکریہ آپ کا
Top