نتائج تلاش

  1. گرو جی

    اک شاعر دا کلام تساڈی نذر

    سلام پہنا تے بھرائون سوچیندا کجھ آں تے تھیندا کجھ اے دل بھی دلیلاں وچ جانداں الجھ اے آس امید دا دیوا بال کے رکھیا ہوا وی کوئی نئیں ویندا وی بجھ اے امید کردان تسانوں پسند آسی
  2. گرو جی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    پر آپ کیوں پوچھ رہے ہیں السلام و علیکم
  3. گرو جی

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    شرکت کرنے پر کہیں شرک کا فتوہ نہ لگ جائے چلیں کوشش کروں گا کہ کچھ تصاویر شائح کروں
  4. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    لو جی صرف "ل" ہی تو کھایا ہے باجی۔ وہ بھی بھوک لگی ہوئی تھی تو کھا گیا :)
  5. گرو جی

    نظم - "اکیلی" - بلراج کومل

    :(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:( مجھے نہ جانے کیوں یہ گانا یاد آگیا ہے۔ اک غم کے سواء دنیا میں اب اور ہمارا کوئی نہیں۔ کل دل کے سہارے تھے کیا کیا، اب دل کا سہارا کوئی نہیں۔
  6. گرو جی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    میں آیا تو ہوں مگر پھر سے جا رہا ہوں‌
  7. گرو جی

    کبھی دریا نہیں کافی ، کبھی قطرہ ہے بہت

    واہ واہ کیا بات ہے خصوصاً تشنگی کے بھی مقامات ہیں کیا کیا یعنی کبھی دریا نہیں کافی ، کبھی قطرہ ہے بہت میرے ہاتھوں کی لکیروں کے اضافے ہیں گواہ میں نے پتھر کی طرح خود کو تراشا ہے بہت
  8. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    میری طرف سے آپ سب کو السلام و علیکم
  9. گرو جی

    FONTS کیسے بنائے جاتے ھیں؟ کیا LOGIC ھے

    بہت بہت شکریہ حضرت آپ کا
  10. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    یا تو ہے راجہ بھائی
  11. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    نہ جی نہ مغل بھائی مغلِ اعظم ہیں جو دل چاہے کھائیں سانوں کی۔
  12. گرو جی

    FONTS کیسے بنائے جاتے ھیں؟ کیا LOGIC ھے

    تو کون ہے جو محفل میں اردو فونٹ سکھائے
  13. گرو جی

    محفل کے منتظمین سے ایک درخواست

    کاپی رائٹ اپنی جگہ مگر ان کتب کو تجارتی بنیادوں پر تو استعمال تو نہیں‌کیا جائے گا نہ لہذا اس چیز کا ڈر کیوں ۔
  14. گرو جی

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    جناب تصاویری مقابلہ حسن چل رہا ہے کیا :grin:
  15. گرو جی

    ایک لطیفہ

    جانے دو یار یہاں‌یہ تماشے ختم نہ ہوں‌گے تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں‌گے۔
Top