ابو شامل بھائی آپ اگر ان کا
اڑے لوگوںتمہارا کیا
میں جانوں میرا خدا جانے
سن لیں تو یہ کلام بھی بھول جائیںگے
اور
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے۔
یہ عام گلوکار کا کام نہیں ہے
نصرت فتح علیخان صاحب وغیرہ سب کوئی عام سے گلوکار نہیںہیںجناب
گر اجازت ہو جاناں،
تمہیںکچھ کہنا ہے،
کچھ باتیں دل کی
کچھ قصے سنانے ہیں
میرے وہ سارے پل
جو تم سے وابستہ ہیں
میری ساری راتیں
تمہارے نام کرنی ہیں۔
کہ ترے وصل میں میںنے
دن رات اک کر دیے ہیں۔
تجھ کو پانے کی چاہ میں
سب کچھ بھلا دیا ہے
تم جو مل جاؤ
کسی اور چاہت نہیں
کہ تم جو پا کے...
بھائی مجھے صرف یہ سوال پوچھنا ہے کہ آپ لوگ جو وعدے کرتے ہیں وہ پورے کیوں نہیں ہوتے
کہیں یہ شعر تو نہیں تو وارد ہو گیا ان پر
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا
وہ قرض ہی کیا جو ادا ہو گیا