السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں اپنے سام سنگ موبائل سے بہت سے لوگوں کو ایک ہی وقت میں ایس ایم ایس بھجوانا چاہتا ہوں ۔ میں نے سن رکھا ہے کہ اپنے موبائل کو پی سی کے ساتھ اٹیچ کریں اور ایس ایم ایس بھجنے والا سوفٹ ویئر کے ذریعے بہت سارے لوگوں کو ایک ہی وقت میں ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں ۔ ہم اپنی...