نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر اور یونی کوڈ سے ان پیج کنورٹر

    مجھے ان پیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے ان پیج کنورٹر درکار ہے۔ کسی صاحب کے بہترین سوفٹ ویئر موجود ہو تو آگاہ کریں۔ شکریہ
  2. ذیشان حیدر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں ڈیٹا بیس

    حضرات میں تواس سوال کو بھول ہی چکا تھا۔
  3. ذیشان حیدر

    فونٹس کی ضرورت ہے

    میری پروفائل میں موجود ہے۔
  4. ذیشان حیدر

    فونٹس کی ضرورت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے مندرجہ ذیل فونٹس کی اشد ضرورت ہے۔ اگر کسی صاحب کے پاس ہوں گے تو ازراہ کرم میرے ای میل ایڈریس پر میل کردے شکریہ Arial Black – Normal (Western) AvantGarde BK BT Normal (Western) AvantGarde BK BT-Bold (Western) Abadi MT Condensed Light –Light Serifa BT-Bold
  5. ذیشان حیدر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  6. ذیشان حیدر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جمیل نوری نستعلیق ورژن 3 میں منجمند لفظ درست نہیں لکھا جا رہا
  7. ذیشان حیدر

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امید ہے کہ تمام حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ اس کام کو انجام تک نہیں پہنچا پایا۔ دراصل میں فروری 2015 برین ہمبرج کے عارضے میں مبتلا ہوا۔ اور میری بائیں سائیڈ پیرالائیز ہوگئی۔ اب قدرے بہتر ہوں لیکن ڈاکٹر صاحب نے مجھے دماغ پر زور دینے سے منع...
  8. ذیشان حیدر

    تاسف جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند فرمائے۔
  9. ذیشان حیدر

    ڈیجیٹل کیلیگرافی:قل ھو اللہ احد۔۔

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت۔
  10. ذیشان حیدر

    فونٹ کی تلاش

    شکریہ عارف بھائی ، عبدالمجید بھائی ۔ میں چیک کرتا ہوں جزاکم اللہ خیر
  11. ذیشان حیدر

    فونٹ کی تلاش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے القلم قرآن پبلیشر جیسے خوبصورت فونٹ کی تلاش ہے جو کہ کریکٹر بیسڈ ہو۔ مجھے کچھ دُعائیں لکھنی ہیں جو القلم قرآن پبلیشر فونٹ میں لکھی نہیں جا رہیں۔ اور ہاں اُردو سپورٹ بھی شامل ہو تو کیا کہنے۔ کوئی ساتھی عنایت کردے۔ممنون رہوں گا۔ والسلام
  12. ذیشان حیدر

    ٹیبل آف کونٹینٹ

    السلام علیکم !کبھی کسی ساتھی نے ورڈ میں ٹیبل آف کونٹینٹ کے حوالے سے دھاگہ بنایا تھا۔ مجھے اب اس کی ضرورت ہے۔ لنک ارسال کردیں۔ شکریہ ۔ والسلام
  13. ذیشان حیدر

    خط نستعلیق خوبصورت لکھائی و ڈیزائیننگ

    نہیں جناب میں خطاط نہیں ہوں۔
  14. ذیشان حیدر

    خط نستعلیق خوبصورت لکھائی و ڈیزائیننگ

    مزید یہ کہ تصاویر شامل کرنے کےلئے جناب عارف کریم صاحب کے اس ٹیٹوریل پر کلک کریں۔ امید ہے کہ آپ کےلئے کافی مفید ثابت ہوگا۔
  15. ذیشان حیدر

    خط نستعلیق خوبصورت لکھائی و ڈیزائیننگ

    جناب یہ حضرت نفیس شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی کتابت ہے۔
  16. ذیشان حیدر

    خط نستعلیق خوبصورت لکھائی و ڈیزائیننگ

    جی ہاں اُردو محفل ہی میں فونٹ سرور پر کلک کریں اور اُردو عماد نستعلیق بلکہ اوربھی بہت سارے فونٹ ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت موجود ہے۔ ویسے نیچے لنک پیش خدمت ہے۔ http://font.urduweb.org/downloads/319-urdu-emad-nastaleeq-regular
  17. ذیشان حیدر

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
  18. ذیشان حیدر

    ویڈیوز کی ڈاون لوڈنگ کے حوالے سے سافٹ ویئر

    مجھے ڈیلی موشن، یوٹیوب ، فیس بک و دیگر جگہوں سے ویڈیوز وغیرہ ڈاون لوڈ کرنی ہیں۔ اس حوالے سے کوئی صاحب فری سافٹ ویئر دے سکتےہیں یا بتا دیں ۔ والسلام
Top