نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    یو ایس بی کا مسئلہUSB Formatting Problem

    بالکل وجی والا مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے
  2. ذیشان حیدر

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نام -------- مراد خان چیز-------------- مارکر جگہ------------- مانسہرہ جانور-----------مار خور پھل / سبزی------مالٹا
  3. ذیشان حیدر

    یو ایس بی کا مسئلہUSB Formatting Problem

    محترم دوستو!۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے پاس کنگسٹن یو ایس بی DT101 G2 16GB ہے۔ جو کمپیوٹر میں شو ہوتی ہے لیکن جب اس کو ڈبل کلک کے چلاتا ہوں تو اس پر ونڈوز میسج Please insert a disk into drive L:. آتا ہے ۔ جب اس کو فارمیٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو There is no media کا میسج آتا ہے۔...
  4. ذیشان حیدر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں ڈیٹا بیس

    کافی عرصہ سے جواب کا انتظار کر رہا ہوں۔ میرا خیا ل ہے کہ تمام بھائی مصروف ہیں۔
  5. ذیشان حیدر

    بچوں کو لنچ میں کیا دیا جائے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گھر میں جو بھی پکے بچے شوق سے نہیں کھاتے ۔ صبح ضد کر کے بیٹھ جاتے ہیں کہ ہم نے یہ والا لنچ سکول نہیں لے کر جانا ۔ میں نے یہ نہیں کھانا وہ نہیں کھانا وغیرہ وغیرہ۔ اب بسکٹ وغیرہ سے پیٹ تو نہیں بھرتا۔ اگر سکول لنچ لے بھی جائیں تو جوں کا توں واپس لے آتے ہیں۔ بھوک سے...
  6. ذیشان حیدر

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    حضرت اس میں مجھے تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔
  7. ذیشان حیدر

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    شکریہ جناب کافی مفید ٹیٹوریل شروع کیاہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ اس کو جاری رکھیں گے۔
  8. ذیشان حیدر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں ڈیٹا بیس

    السلام علیکم! کیا ایساایکسس میں ممکن ہے کہ 1۔ نمبر کمبوباکس میں سے برانچ کو پہلے چنا جائے۔ 2۔ نمبر کمبو باکس میں سے سیکشن کو چنا جائے 3۔ نمبر کمبو باکس میں سے کلاس کو چنا جائے اور 4۔ نمبر میں متعلق برانچ، سیکشن اور کلاس کا ڈیٹا آجائے۔ جب یہ فارم کھولا جائے تو تمام کمبوباکسز اور سب فارم خالی...
  9. ذیشان حیدر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں ڈیٹا بیس

    مجھے ایک سکول کےلئے ڈیٹا بیس بنانی ہے مائیکرو سافٹ ایکسس میں کوئی ساتھی میری مدد کرے۔
  10. ذیشان حیدر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں مدد بابت سرٹیفکیٹ پرنٹنگ

    شکریہ اسد بھائی، محمد شعیب، نکتہ ور، محمد صابر، ابن رضا صاحبان ! اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے میں ابھی اس کو چیک کرتا ہوں ۔ امید کرتا ہوں کہ پھر ضرورت پڑی تو مدد کریں گے۔
  11. ذیشان حیدر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں مدد بابت سرٹیفکیٹ پرنٹنگ

    محترم دوستو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے مائیکرو سافٹ ایکسس 2010میں ادارے کی اسناد پر تقریباً 1500سے زائد طلبہ کے پرنٹ نکالنے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ سند پر انگریزی ، اردو دونوں میں مضمون ہے۔انگریزی ، اردو میں تمام ڈیٹا موجود ہے ۔ جہاں بچوں کا گریڈ لکھنا ہے وہاں انگریزی میں تومائیکرو سافٹ...
  12. ذیشان حیدر

    گرافکس تصاویر ری‌سائز کریں (آسان) - Image Resizer Powertoy Clone 3.0

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  13. ذیشان حیدر

    انپیج سے یونی کوڈ کنورٹر درکار ہے

    السلام علیکم! مجھے ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر درکار ہے۔
  14. ذیشان حیدر

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    باسم صاحب ! میں نے آپ کو ایک میسج بھیجا ہے اپنے ان باکس میں چیک کیجئے۔
  15. ذیشان حیدر

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    الحمداللہ! میں نے یہ کام شروع کیا تھا لیکن چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر اس کو جاری نہ رکھا سکا۔ میں نے الحمد اللہ اس فونٹ کی تمام لیگچرز اور کریکٹر بیس کو پی ڈی ایف فائل میں کنورٹ کیا ہوا ہے اگرآپ حضرات کو چاہیں ہوں تو رابطہ کریں میں فراہم کر دوں گا۔ بس اس پی ڈی ایف فائل کو کورل ڈرا میں امپورٹ...
  16. ذیشان حیدر

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت نظم لکھی ہے جناب ۔ میری جانب سے بھی داد قبول فرمائیے۔
  17. ذیشان حیدر

    یو ایس بی Boot Sequence

    میرا کمپیوٹر Dell PrecisionWork Station 350 اور Bios A01ہے۔ اس میں مجھے یو ایس بی سے کمپیوٹر بوٹ کرنے کی کوئی آپشن نہیں ملی۔
  18. ذیشان حیدر

    یو ایس بی Boot Sequence

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میںDell Precision 350 کا کمپیوٹر استعمال کر رہاہوں۔ USBکے ذریعے کمپیوٹر کو بوٹ کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے کمپیوٹر کی BIOS آپشن میں Boot Sequence میں یو ایس بی کی آپشن نہیں۔ کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں کہ میں اپنے کمپیوٹر کو USBکے ذریعے کیسے Bootکرسکتا ہوں۔...
  19. ذیشان حیدر

    Always on top in windowsXp and other windows

    محترم ساتھیو! جیسا کہ آپ جانتے ہوں گے کہ ونڈوز 98 میں مثلا ہم نوٹ پیڈ کھولتے تھے تو اس کے اندر ایک آپشن Always on top موجود تھی لیکن میں نے Windows xp میں آپشن بہت تلاش کی مجھے نہ ملی۔ (شاید کسی ساتھی کو ونڈوز ایکس پی میں یہ آپشن معلوم ہو) آج نیٹ گردی کرتے ہوئے مجھے ایک سوفٹ ویئر ملا جس کے...
  20. ذیشان حیدر

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اصل لفظ ’’ماروائے عدالت‘‘ ہے یا’’ ماورائے عدالت‘‘ ہے اوراس کا مطلب کیا ہے؟ والسلام
Top